makki pakistani
سینئر رکن
- شمولیت
- مئی 25، 2011
- پیغامات
- 1,323
- ری ایکشن اسکور
- 3,040
- پوائنٹ
- 282
اپنی پہلی پوسٹ کو آگے بڑہاتےہوئے اور کنعان صاحب اور حرب بن شداد صاحب
کی معروضات کے تحت اس پورے واقعہ کی تصدیق ضروری ھے،
کیونکہ بادی النظر میں ایسا ممکن نہیں لگتا،جیسا کہ مسجد نبوی الشریف
جانے والے جانتے ھیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم،سیدنا ابو بکر اور
سیدنا عمر ابن خطاب کی قبور مبارک ایک ساتھ متوازی ھیں اور زائرین جب
زیارت کے لیے جاتے ہیں تو وہاں لوگوں کی ایک بڑی تعداد ہوتی ھے اور یہ
لوگ ایک قطار کی شکل میں سلام پڑہتے ہوئے گزرتے جاتے ہیں اور پھر
وہاں سپاہی (شرطے)بھی کھڑے ھوتے ھیں اور عموما وہاں لوگوں کو
رکنے نہیں دیتے ۔دوسری طرف وہاں امر باالمعروف و نہی عن المنکر والے
بھی موجود ہوتے ھیں۔یہ وہاں غیر شرعی حرکات کرنے والوں پر نظر رکھتے
ھیں۔اس کے باوجود کئی لوگ بھیڑ میں قطار سے باہر غیر شرعی حرکتیں
کرتے ھیں۔اس معاملے میں اگر ایسا ہوا ھے جیسا کہ بتایا گیا ھے
تو ایسا یا تو کوئی نفسیاتی اور دماغی مریض ھی کرسکتا ھے یا پھر
پرلے درجے کا جنونی۔