تو جو ویب سائیٹ اردو اور رومن اردو دونوں میں ہو وہ قابل اعتماد نہیں ہوتی؟؟
کیا درست لکھنا چاہیے تھا؟
محترم اگر آپ کو اس فورم پر کچھ سمجھ نہیں آرہی تو پوچھ سکتے ہیں اور آپ کی راہنمائی بھی کردی جائے گی
لیکن اگر بات کو سمجھے بغیر ہی آپ اپنی طرف سے غلط نتیجے اخذ کرکے جواب دینگے تو کئی لوگ آپ کے جواب پڑھ کر ہنسیں گے کہ یہ صاحب سوال گندم پر جواب چنا دے رہے ہیں
اب دوبارہ آپ سے گزارش ہے کہ جو جواب یہاں پر درج کیے گئے ان کو پڑھیں اور سمجھیں
پھر تھوڑا دماغ پر بھی زور دیں اور سوچیں کہ کس نے کس کو کیا جواب دیا ہے؟
امید ہے آپ کو بات سمجھ آجائے گی، إن شاء اللہ
اور بات سمجھ آگئی تو شاید آپ کو اپنی جلد بازی کے جوابات پر شرمندگی بھی ہو کہ یہ میں نے کیا کیا؟ ابتسامہ