حافظ عمران الہی
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 09، 2013
- پیغامات
- 2,100
- ری ایکشن اسکور
- 1,460
- پوائنٹ
- 344
چلیں ٹھیک ہے یہ کوئی بڑی بات نہیں ہے جس کے لیے اتنی لمبی بحث کی جاے جزاکم اللہ خیراجب مونو گرام موجود ہیں تو یہ بات تو کنفرم ہے کہ ان کے نمائندے بھی موجود ہوں،اگر ایف سی صرف ویڈیو بنانے کے لیے ان مونوگرام کو استعمال کر رہی ہوتی تو یہ بات تو یقینی ہے کہ یہ خبر کہیں نہ کہیں سے منظر عام پر آتی۔۔۔حیرانگی کا مقام تو یہ ہے کہ ہمارے چینلز ریٹنگ کے لیے ایک دوسرے سے آگے بڑھتے ہیں۔۔۔پھر اس کانفرنس سے متعلق ان میں "اتحاد" کیسے ہوا؟
اگر بات فوج کی اجارہ داری کی ہے تو یہ ویڈیو ان کے حق میں تھی۔۔۔اس کو تو باذور قوت زیادہ نشر کرواتے ، جبکہ ایسا نہیں ہوا۔