• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک تھریڈ مفقود ہے

تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
ایک تھریڈ ہے
کیا کسی اہل حدیث نے کوئی علاقہ فتح کیا تحقیق درکار ہے
اب یہ تھریڈ نہیں مل رہا اور میریے پروفائل میں حالیہ سرگرمی میں بھی نہیں ہے اور گوگل سرچ میں ایرر دے رہا ہے
آخر کیا وجہ ہے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کوئی فنی خرابی لگتی ہے۔۔۔
محترم @شاکر بھائی
محترم @عمیر بھائی
تقابل ادیان و مسالک کا پورا زمرہ ہی نظر نہیں آرہا۔۔اس کے علاوہ اسلام و تصوف کے دو ذیلی زمرے بھی غائب ہیں۔
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کوئی فنی خرابی لگتی ہے۔۔۔
محترم @شاکر بھائی
محترم @عمیر بھائی
تقابل ادیان و مسالک کا پورا زمرہ ہی نظر نہیں آرہا۔۔اس کے علاوہ اسلام و تصوف کے دو ذیلی زمرے بھی غائب ہیں۔
یہ ساہیٹ بھی کام نہیں کر رہی
http://www.mohaddis.com/
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کوئی فنی خرابی لگتی ہے۔۔۔
محترم @شاکر بھائی
محترم @عمیر بھائی
تقابل ادیان و مسالک کا پورا زمرہ ہی نظر نہیں آرہا۔۔اس کے علاوہ اسلام و تصوف کے دو ذیلی زمرے بھی غائب ہیں۔
ہمارے ہاں تو آج عصر تا رات گیارہ بجے سرے سے سروس ہی نہیں تھی (نیٹ کنیکٹ ہی نہیں ہوا ۔۔
طوفانی بارش کے سبب ابھی تک بجلی بھی بند ہے ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
صرف ایک آدھ تھریڈ نہیں بلکہ مکمل زمرہ جات کا مسئلہ ہے ، اللہ آسانی کرے ۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
جی کوئی ٹیکنیکل خرابی لگتی ہے کل غالبا میں نے کھولا تھا تو مجھے اس میں تلمیذ بھائی اور غالبا رحمانی بھائی کی طرف سے کوئی الرٹ آئی ہوئی تھی تو دوسری طرف عمران صاحب سے داڑھی والے مسئلے پہ بھی الرٹ تھی اسکا جواب دیا اور کل باقی الرٹ کا جواب دینے کے لئے کھولا تو وہ الرٹ بھی نظر نہیں آ رہے
یہ ایک دو اور دھاگوں میں بھی ہوا ہے مثلا قادری رانا صاحب کی طرف سے بھی غالبا کل کوئی الرٹ آئی ہوئی تھی جو ابھی دیکھی نہیں تھی آج جب اسکو بھی دیکھنے کی کوشش کی تو وہ بھی نہیں مل رہا وہ تعریف کی شرک پہ تھا اسی طرح الوہیت کے دارومدار پہ تھریڈ تھا اللہ خیر کرے
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
میری ایک ای میل بھی شاکر بھائی کو نہیں پہنچی جو پرسوں کی تھی شائد اسی لیے جواب نہیں آیا۔ ابتسامہ
 
Top