- شمولیت
- اگست 25، 2014
- پیغامات
- 6,372
- ری ایکشن اسکور
- 2,593
- پوائنٹ
- 791
اسلام کا دعوی رکھنے والے تمام لوگ ،خواہ صحیح عقیدہ والے ہوں ، یا غلط عقیدہ والے ۔۔سب ہی خود کو مسلمان سمجھتے ،اور کہتے ،کہلواتے ہیں ۔کیا اس حدیث سے یہ پتا چلتا ھے کہ جو اپنے آپ کو مسلمان نہیں کہتا وہ جہنم میں جاۓ گا؟
ہاں ہر وقت ،ہر جگہ ۔۔میں مسلمان ہوں ۔۔کا وردنہیں ہوتا ، حسب موقع ،حسب ضرورت اپنے آپ کو سب مسلمان کہتے ہیں ۔
اس لئے یہ سوال ناقابل فہم ہے ۔۔
Last edited: