• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک خاتون کا منظوم شکوہ

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
یوسف ثانی
بھائی! مجھے تو بالکل سمجھ نہیں آئی۔
اس میں آپ کی سمجھ سے زیادہ عمر کا “قصور” ہے ۔ تھوڑا اور بڑے ہوجائیں گے تب ”اس قسم کی باتیں “ از خود سمجھ آنے لگیں گی۔ تب تک انتظار فرمائیے (ابتسامہ)
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
(ارسلان بھائی!) اس میں آپ کی سمجھ سے زیادہ عمر کا “قصور” ہے ۔ تھوڑا اور بڑے ہوجائیں گے تب ”اس قسم کی باتیں “ از خود سمجھ آنے لگیں گی۔ تب تک انتظار فرمائیے (ابتسامہ)
محمد ارسلان بھائی کا اگلا متوقع سوال:
پھر یہ اشعار شاکر بھائی کو سمجھ میں کیوں نہیں آئے۔ وہ تو ”ایسی باتیں“ سمجھنے کے لئے خاصے بڑے ہوچکے ہیں۔

یوسف ثانی کا جواب:
شاکر بھائی ک معاملہ دوسرا ہے۔ اس میں اُن کی عمر کا نہیں بلکہ ان کی انجینئرنگ کا ”قصور“ تھا۔ بالعموم انجینئرز کو شاعری کی اتنی ہی (کم ) سمجھ ہوتی ہے جتنی شعرا کو انجینئرنگ کی ۔ شعراء یہ تو جانتے ہیں کہ بجلی چیزوں کو ٹھنڈا بھی کرتی ہے (فرج، اے سی وغیرہ کے ذریعہ) اور (اوون، استری وغیرہ کے ذریعہ) گرم بھی ۔ لیکن ان کی ”شاعرانہ عقل“ میں یہ بات نہیں آتی کہ ایک ہی چیز بیک وقت ٹھنڈا اور گرم دونوں کیسے کرتی ہے (ابتسامہ)

کل ہی فیس بُک پر ایک مفتی صاحب نے جنرل مشرف کی حالت زار پر اس شعر کے ذریعہ تبصرہ کیا:
یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا ؟؟؟​
یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں ؟؟؟​

مفتی صاحب سے شعر لکھتے ہوئے الفاظ آگے پیچھے ہوگئے اور جب میرے ایک شاعر دوست نے اس پر ”گرفت“ کی تو میں نے جواباً لکھا کہ: مفتی صاحب کو شعر و شاعر ی سے اتنی ہی واقفیت ہوگی جتنی بالعموم شعرا کو شریعت سے ہوا کرتی ہے۔ لہٰذا اس قسم کی ”غیر متعلقہ سہو“ قابل ”گرفت“ نہیں ہے (ابتسامہ)
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
درست جملہ یہ ہے : دیر آید درست آید

ہوسکتا ہے کہ یہ مقولہ کسی “لیٹ کمر“ (دیر سے آنے والا) نے ”ایجاد“ کیا ہوگا کہ میں دیر سے آتا ہوں تو کیا ہوا، آ تو جاتا ہوں نا! (ابتسامہ)
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
لگتا ہے یوسف ثانی بھائی "شعر و شاعری" کا شوق رکھتے ہیں۔ ویسے یہ خاتون سے مکالمے والی بات سمجھا دیں۔۔۔ابتسامہ
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
لگتا ہے یوسف ثانی بھائی "شعر و شاعری" کا شوق رکھتے ہیں۔ ویسے یہ خاتون سے مکالمے والی بات سمجھا دیں۔۔۔ابتسامہ
لو جی ہُن کرلو گل ۔ ابتسامہ

فیس بُک ہو یا کوئی فورم ، ہر جگہ مرد و زن تو موجود ہوتے ہی ہیں۔ اوریہ ایک دوسرے کی باتوں کا جواب بھی دیتے ہیں۔ تو ”مکالمہ“ ہوگیا نا! فیس بُک پر ایک خاتون نے اپنے حسبِ حال ایک مایوسانہ ساقطعہ لکھا تھا۔ چنانچہ میں نے ان کی مایوسی دور کرتے ہوئے جوابی اشعار لکھ دئیے۔ بس یوں “مکالمہ” ہوگیا ۔ کیا سمجھے یا اب بھی نہیں سمجھے۔
بَک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ​
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی​
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
لو جی ہُن کرلو گل ۔ ابتسامہ

فیس بُک ہو یا کوئی فورم ، ہر جگہ مرد و زن تو موجود ہوتے ہی ہیں۔ اوریہ ایک دوسرے کی باتوں کا جواب بھی دیتے ہیں۔ تو ”مکالمہ“ ہوگیا نا! فیس بُک پر ایک خاتون نے اپنے حسبِ حال ایک مایوسانہ ساقطعہ لکھا تھا۔ چنانچہ میں نے ان کی مایوسی دور کرتے ہوئے جوابی اشعار لکھ دئیے۔ بس یوں “مکالمہ” ہوگیا ۔ کیا سمجھے یا اب بھی نہیں سمجھے۔
بَک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ​
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی​
ہم م م م م م صحیح ۔۔۔ اب سمجھ آ گئی ہے۔۔۔ ابتسامہ
 
Top