محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
بھائی جان دونوں کی سمجھ نہیں آئی" اشعار کی سمجھ نھیں آئی یا نثری تشریع کی"
بھائی جان دونوں کی سمجھ نہیں آئی" اشعار کی سمجھ نھیں آئی یا نثری تشریع کی"
اس میں آپ کی سمجھ سے زیادہ عمر کا “قصور” ہے ۔ تھوڑا اور بڑے ہوجائیں گے تب ”اس قسم کی باتیں “ از خود سمجھ آنے لگیں گی۔ تب تک انتظار فرمائیے (ابتسامہ)یوسف ثانی
بھائی! مجھے تو بالکل سمجھ نہیں آئی۔
ہا ہا ہا ہا ۔ جواب نمبر 22 دیکھئے ۔بھائی جان دونوں کی سمجھ نہیں آئی
یہی بات تو میں نے کی ہے کہ کسی کو بھی مخصوص نہ کریںآپ دعائیں مشروط نہ کریں اور وہ نظر کرم مخصوص نہ کریں۔
محمد ارسلان بھائی کا اگلا متوقع سوال:(ارسلان بھائی!) اس میں آپ کی سمجھ سے زیادہ عمر کا “قصور” ہے ۔ تھوڑا اور بڑے ہوجائیں گے تب ”اس قسم کی باتیں “ از خود سمجھ آنے لگیں گی۔ تب تک انتظار فرمائیے (ابتسامہ)
درست جملہ یہ ہے : دیر آید درست آیدآپ کو اب معلوم ہوا ،
کوئی بات نھیں
دیر آئد درست آئد۔
درست جملہ یہ ہے : دیر آید درست آید
لو جی ہُن کرلو گل ۔ ابتسامہلگتا ہے یوسف ثانی بھائی "شعر و شاعری" کا شوق رکھتے ہیں۔ ویسے یہ خاتون سے مکالمے والی بات سمجھا دیں۔۔۔ابتسامہ
ہم م م م م م صحیح ۔۔۔ اب سمجھ آ گئی ہے۔۔۔ ابتسامہلو جی ہُن کرلو گل ۔ ابتسامہ
فیس بُک ہو یا کوئی فورم ، ہر جگہ مرد و زن تو موجود ہوتے ہی ہیں۔ اوریہ ایک دوسرے کی باتوں کا جواب بھی دیتے ہیں۔ تو ”مکالمہ“ ہوگیا نا! فیس بُک پر ایک خاتون نے اپنے حسبِ حال ایک مایوسانہ ساقطعہ لکھا تھا۔ چنانچہ میں نے ان کی مایوسی دور کرتے ہوئے جوابی اشعار لکھ دئیے۔ بس یوں “مکالمہ” ہوگیا ۔ کیا سمجھے یا اب بھی نہیں سمجھے۔
بَک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھکچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی