• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک دن کے وقفے سے تین طلاقیں دینا

ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
اسلام و علیکم -
بھائیوں سے مداخلت کی معذرت -میرے ناقص علم کے مطابق یہ نظریہ قرآن و حدیث کی رو سے صحیح نہیں کہ اگر ایک وقت یا مجلس میں تین طلاق دی جائیں یا وقفے سے تین طلاق دی جائیں تو وہ موثر ہو جائیں گی -وجہ یہ ہے کہ قرآن و حدیث کے مطابق دین احکمات کے کچھ ضابطے ہیں - اگر ان ضابطوں کے خلاف چلا جائے تو وہ احکامات انسان پر لاگو نہیں ہوتے -

اگر میرے نظریے سے کسی کو اختلاف ہو تو براہ مہربانی اپنی آراء پیش کریں اور میری رہنمائی فرمائیں -
شاہد نذیر @ابومالک
محترم محمد علی جواد صاحب !
محدث فتوی موجود ہے اور شاہد نذیر نے وضاحت کردی ہے۔ اگر وہ مناسب سمجھیں گے تو آپ کو تفصیل فراہم کریں گے، یا آپ محدث فتوی ٹیم سے رجوع کرلیں۔
آپ کا موقف بھی مولانا ابو الحسن صاحب کی تحقیق پر ہے، آپ کی دلیل اور موقف پر شاھد نذیر یا ابو مالک بھائی تفصیل فراہم کرسکتے ہیں۔
شکریہ
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.

محترم شیخ @خضر حیات صاحب.

اگر اس (دورانیہ کے) تعلق سے اور تھریڈ، مضامین یا فتاوے وغیرہ موجود ھوں تو براہ کرم رہنمائ فرمائیں. تاکہ میں اپنے علم میں اضافہ کروں.

جزاکم اللہ خیرا

والسلام
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.

محترم شیخ @خضر حیات صاحب.

اگر اس (دورانیہ کے) تعلق سے اور تھریڈ، مضامین یا فتاوے وغیرہ موجود ھوں تو براہ کرم رہنمائ فرمائیں. تاکہ میں اپنے علم میں اضافہ کروں.

جزاکم اللہ خیرا

والسلام
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس موضوع پر کوئی بات ذہن میں نہیں ہے ۔
 
شمولیت
اگست 01، 2019
پیغامات
29
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
40
علمائے اہل حدیث میں ایک یہ موقف بھی ہے کہ ایک طلاق کے بعد (چاہے ایک مجلس میں تین طلاق کی صورت میں ہو) رجوع کرنے سے پہلے اگر آدمی کئی مجلسوں میں طلاق دے تو وہ مؤثر نہیں ہونگی، عدت کے بعد دوبارہ نکاح ہوسکتا ہے۔اگر ایک یا دو طلاقیں ہونے کے بعد عدت گزر چکی ہو۔
 

zahra

رکن
شمولیت
دسمبر 04، 2018
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
48
thanks for sharing keep posting
 
Last edited by a moderator:
Top