ideal_man
رکن
- شمولیت
- اپریل 29، 2013
- پیغامات
- 258
- ری ایکشن اسکور
- 498
- پوائنٹ
- 79
شاہد نذیر @ابومالکاسلام و علیکم -
بھائیوں سے مداخلت کی معذرت -میرے ناقص علم کے مطابق یہ نظریہ قرآن و حدیث کی رو سے صحیح نہیں کہ اگر ایک وقت یا مجلس میں تین طلاق دی جائیں یا وقفے سے تین طلاق دی جائیں تو وہ موثر ہو جائیں گی -وجہ یہ ہے کہ قرآن و حدیث کے مطابق دین احکمات کے کچھ ضابطے ہیں - اگر ان ضابطوں کے خلاف چلا جائے تو وہ احکامات انسان پر لاگو نہیں ہوتے -
اگر میرے نظریے سے کسی کو اختلاف ہو تو براہ مہربانی اپنی آراء پیش کریں اور میری رہنمائی فرمائیں -
محترم محمد علی جواد صاحب !
محدث فتوی موجود ہے اور شاہد نذیر نے وضاحت کردی ہے۔ اگر وہ مناسب سمجھیں گے تو آپ کو تفصیل فراہم کریں گے، یا آپ محدث فتوی ٹیم سے رجوع کرلیں۔
آپ کا موقف بھی مولانا ابو الحسن صاحب کی تحقیق پر ہے، آپ کی دلیل اور موقف پر شاھد نذیر یا ابو مالک بھائی تفصیل فراہم کرسکتے ہیں۔
شکریہ