• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک روایت " یا محمدٌ کی تحقیق

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
ہاہاہا بیٹا ابھی تک تم نے میری دی ہوئی تحقیق کا جواب ہی کیا دیا ہے...
جا اپنے ملاء شوکانی کو پڑھ اس نے بھی یہ حدیث نقل کی ہے نجدی کاپی پیسٹ ماسٹر

Sent from my GT-I9505 using Tapatalk
ملاء شوکانی کو پڑھ امام بخاری سے بھی وسیلہ بعد از وصال ثابت کروں...
تم وہابیوں سے بحث بے فضول ہے ورنہ ایسا ننگا کروں کہ شلوار بھی اوپر چرنے میں شرم محسوس کرے....

Sent from my GT-I9505 using Tapatalk
تمہاری تحقيق :)
تمہیں اور تمہارے نام نہاد اکلوتے محقق کو تو لڑکیاں ہی دھول چٹا دیتی ہیں علمی میدان میں اب اور زیادہ میرا منہ مت کھلوانا :)
 
شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47
بریلوی بھائی آپ کو جواب دیا جا چکا ہے ، اس کو غور سے دیکھو :::

إِنَّ ٱلَّذِينَ تَدْعُونَ مِن دُونِ ٱللَّهِ عِبَادٌ أَمْثَالُكُمْ ۖ فَٱدْعُوهُمْ فَلْيَسْتَجِيبُوا۟ لَكُمْ إِن كُنتُمْ صَٰدِقِينَ ﴿194﴾
ترجمہ: بے شک جنہیں تم الله کے سوا پکارتے ہو وہ تمہاری طرح کے بندے ہیں پھر انہیں پکار کر دیکھو پھر چاہیے کہ وہ تمہاری پکار کو قبول کریں اگر تم سچے ہو (سوره الاعراف-ايت-194)

ادھر بھی غور کرو ذرا -
وَمِن وَرَائِهِم بَرْزَخٌ إِلَى يَوْمِ يُبْعَثُونَ
اور انکے پیچھے انکے اٹھنے کے دن (قیامت) تک کے لیے ایک آڑ ہے۔ [المؤمنون : 100]

اگر روایت کے ساتھ ساتھ چند ایک موضوع کے ہر پہلو سے گفتگو کرنی تھی تو تھریڈ میں یہ سوال کیا دھوکہ دہی کے لئیے لگایا تھا ،
ایک روایت یا محمد کی تحقیق
اللهم صلي و سلم على نبينا محمد صلى الله عليه و سلم
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
طبقۂ خاص کا ہمیشہ ”وطیرہ“ رہا ہے کہ وہ ”غلاظت بھری “ جھاڑو تھام کر ”صفائی“ کر نے کے لیے ”تیار “ رہتے ہیں(شائد ان کی نظر میں صفائی اسی کا نام ہے )۔ صفائی کرنے کے ”نمونے“ آپ نے ملاحظہ فرمالیے ہوں گے۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
انگریزی نام والے ’ ارسلان معصوم ‘ صاحب کو تنبیہ کی جاتی ہے کہ بد تمیزی سے گریز کریں ۔ بحث و مباحثہ پر توجہ دیں ، تلخی بھی ہوجاتی ہے ، لیکن دشنام طرازی ہی اصل ہدف سمجھ لینا بالکل قابل قبول نہیں ۔
باقی احباب سے بھی گزارش ہے کہ غیر علمی رویے کے جواب میں سکوت اختیار کرکے حوصلہ شکنی کریں ۔
 
arslanmasoom2

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2017
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
30

جناب آپ کے یہ بڑے فیس بک محقق عدیل سلفی بیچارہ فیس بک سے بھاگ کر یہاں آجاتا اور وہی اچھل کود شروع جو اکثر فیس بک پر کر کے فرار ہو جاتا...
اسے دعوت دی تھی کہ فیس بک پر ہماری یہ پوسٹ موجود ہے لیکن بیچارہ آیا ہی نہیں...

Sent from my GT-I9505 using Tapatalk
 
شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47
جناب آپ کے یہ بڑے فیس بک محقق عدیل سلفی بیچارہ فیس بک سے بھاگ کر یہاں آجاتا
جناب ''آئی ڈیز"' محقق ,arslanmasoom2,
(عرف متعصب بریلوی) بیچارہ یہاں سے بھاگ کر فیس بک پر چلاجاتا ہے ،

اور وہی اچھل کود شروع جو اکثر فیس بک پر کر کے فرار ہو جاتا...
اور وہیں اچھل کود شورع, جو اکثر فورم پر کر کے فرار ہو جاتا ہے ۔
اسے دعوت دی تھی کہ فیس بک پر ہماری یہ پوسٹ موجود ہے لیکن بیچارہ آیا ہی نہیں...
اسے دعوت دی تھی کے محدث فورم پر تمھاری پوسٹ موجود ہے! مگر پیچارہ آیا ہی نہیں ۔
 
arslanmasoom2

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2017
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
30
جناب ''آئی ڈیز"' محقق ,arslanmasoom2,
(عرف متعصب بریلوی) بیچارہ یہاں سے بھاگ کر فیس بک پر چلاجاتا ہے ،

اور وہیں اچھل کود شورع, جو اکثر فورم پر کر کے فرار ہو جاتا ہے ۔

اسے دعوت دی تھی کے محدث فورم پر تمھاری پوسٹ موجود ہے! مگر پیچارہ آیا ہی نہیں ۔
بے چارہ

Sent from my GT-I9505 using Tapatalk
 
arslanmasoom2

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2017
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
30
بریلوی بھائی آپ کو جواب دیا جا چکا ہے ، اس کو غور سے دیکھو :::

إِنَّ ٱلَّذِينَ تَدْعُونَ مِن دُونِ ٱللَّهِ عِبَادٌ أَمْثَالُكُمْ ۖ فَٱدْعُوهُمْ فَلْيَسْتَجِيبُوا۟ لَكُمْ إِن كُنتُمْ صَٰدِقِينَ ﴿194﴾
ترجمہ: بے شک جنہیں تم الله کے سوا پکارتے ہو وہ تمہاری طرح کے بندے ہیں پھر انہیں پکار کر دیکھو پھر چاہیے کہ وہ تمہاری پکار کو قبول کریں اگر تم سچے ہو (سوره الاعراف-ايت-194)

ادھر بھی غور کرو ذرا -
وَمِن وَرَائِهِم بَرْزَخٌ إِلَى يَوْمِ يُبْعَثُونَ
اور انکے پیچھے انکے اٹھنے کے دن (قیامت) تک کے لیے ایک آڑ ہے۔ [المؤمنون : 100]

اگر روایت کے ساتھ ساتھ چند ایک موضوع کے ہر پہلو سے گفتگو کرنی تھی تو تھریڈ میں یہ سوال کیا دھوکہ دہی کے لئیے لگایا تھا ،
ایک روایت یا محمد کی تحقیق
اللهم صلي و سلم على نبينا محمد صلى الله عليه و سلم
شان نزول پیش کر دیںُتو کیا ہی بات ہے

Sent from my iPhone using Tapatalk
 
Top