arslanmasoom2
رکن
- شمولیت
- ستمبر 24، 2017
- پیغامات
- 56
- ری ایکشن اسکور
- 3
- پوائنٹ
- 30
شائد ذہنی مریض ہو جناب....محترم -
قرآن غور سے پڑھیں -ایک تہائی قرآن کا شان نزول یہی ہے کہ مشرکین عرب جن کو ہم بت پرست کہتے ہیں وہ درحقیقت مٹی کی مورت بنا کر اس کا ایک نام نہیں رکھ دیتے تھے اور صرف اس کو اپنا معبود قرار نہیں دیتے تھے۔ بلکہ ان کے پیچھے کچھ قد آور شخصیات ہوتی تھیں جن کی تعظیم کے نام پر وہ یہ سب کچھ کرتے تھے -جن کے متعلق یہ عقیدہ قائم کرلیا گیا تھا کہ یہ اللہ کے اس قدر قریب ہوگئے ہیں کہ ان کے واسطے سے ہم اپنی حاجتوں میں اللہ تعالیٰ کو راضی کرسکتے ہیں۔ یہی سب کچھ آج بھی ہوتا ہے۔ اور جب کہا جاتا ہے کہ شرک نہ کرو تو کہتے ہیں کہ امّت محمّدیہ سب کچھ کرسکتی ہے لیکن شرک نہیں کر سکتی - لہذا مزارات و قبور سے متعلق جو خرافات ہیں- ان کے نزدیک جائز و مستحب ہیں- جب کہ اگر ان کے ولی کو کوئی درندہ کھا جائے تو کس مزار کا رخ کریں گے- کس قبر پر ماتھا ٹیکیں گے ؟؟ قبر تو صرف عبرت کا نشان ہے اور بس-
قرآن کی تعلیم یہی ہے کہ مشکل کشا ایک ہی ہوسکتا ہے بہت سے نہیں - اگر "یا محمّد " سے مشکل کشائی ممکن ہے تو "یا علی" کا نعرہ بے سود ہے -اگر "یا علی" سے مدد ،مل سکتی ہے تو یا محمّد " اور یا غوث پاک" کے نعروں کا کوئی فائدہ نہیں - محبّت کے دعوی پر پھر کس کس کو مدد کے لئے پکارا جائے ؟؟-
يَا صَاحِبَىِ السِّجْنِ ءَاَرْبَابٌ مُّتَفَرِّقُوْنَ خَيْـرٌ اَمِ اللّـٰهُ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ (39)
اے میرے قید خانہ کے رفیقو! کیا کئی جدا جدا معبود اچھے ہیں- یا اکیلا اللہ جو زبردست ہے۔؟؟
الله ہم سب کو اپنی ہدایت کے راستہ دیکھاے (آمین)
یا علی سے اگر مدد مل سکتی تو یا محمدہ کا نعرہ بھ بنیاد واہ وہابی تیری عقل ماری ہے... قصور نہیں تمہارا...
وہ ہی کام کیا نہ بتوں واکی آیات انبیاء و اولیاء پر فٹ کر دی. .
جہالت کی انتہاء تم نجدیوں کے بعد بس ہے....
Sent from my GT-I9505 using Tapatalk