• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک سوال کا جواب چاھیے !!!

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
جزاکم اللہ خیرا ۔
جزیت خیرا۔

جواب:۔
عند الاحناف اشیاء ستہ منصوصہ میں ربا کی علت قدر مع الجنس ہے۔ کرنسی اور نقدین کی جنس بھی ایک نہیں اور مقدار کا پیمانہ بھی الگ الگ ہے۔ اس لیے دونوں شرطیں نہیں ہوں گی۔
البتہ یہ ان کے نزدیک ہوگا جو کرنسی کو سونے کا بدل یا رسید نہیں سمجھتے۔
اصولی جواب تو یہی ہے۔ باقی اللہ اعلم۔
سونے چاندی کی پیسے کے ساتھ خریدو فروخت میں دونوں شرطیں نہیں ہوں گی ۔
یہ آپ کی اپنی تحقیق ہے یا پھر مذہب کا مفتی بہ مسئلہ ہے ۔
کیونکہ یہ ایک حنفی فتوی ہے جس میں ادھار کو نا جائز قرار دیا گیا ہے ملاحظہ فرمائیں :
سوال
محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
بعد از سلام عرض ہے کہ سونے کے بیع و شراء میں ادھار کا کیا حکم ہے؟ ہم سنھار سے سونے کے زیورات ادھار خرید سکتے ہیں یا نہیں؟
جزاک اللہ خیراً
سائل : مراد احمد
جواب
سونے چاندی کی خرید و فروخت صرف نقد جائز ہے، ادھار خرید و فروخت سونے چاندی کی جائز نہیں ہے۔
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562

بظاہر تو یہ حنفی فتویٰ ”غیر منطقی“ لگ رہا ہے۔ اس موضوع پر آپ کی رائے کیا ہے۔ کرنسی نوٹوں کے عوض سونے چاندی کی ادھار خریداری جائز ہے یا ناجائز۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
بظاہر تو یہ حنفی فتویٰ ”غیر منطقی“ لگ رہا ہے۔ اس موضوع پر آپ کی رائے کیا ہے۔ کرنسی نوٹوں کے عوض سونے چاندی کی ادھار خریداری جائز ہے یا ناجائز۔
ابھی تک جو پڑھا اور سنا ہے وہ یہی ہے کہ ناجائز ہے ۔ کیونکہ کرنسی کی سونے اور چاندی سے وہی نسبت ہے جو سونے چاندی کی آپس میں ہے ۔
اور سونے اور چاندی کا ایک دوسرے سے تبادلہ ادھار جائز نہیں ۔ واللہ اعلم ۔
اس ضمن میں ایک فتوی :
http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/9372/219/
سعودی علماء کا بھی یہی فتوی ہے :
http://fatwa.islamweb.net/fatwa/index.php?page=showfatwa&Option=FatwaId&Id=11149
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
جزاک اللہ خیرا
اطلاق سے مراد ہاتھ در ہاتھ بیع ہو۔
تو اس کی ممانعت کی وجہ کیا ہوگی؟ دونوں کا ثمن ہونا؟
بظاهر تو یہی لگتا ہے ۔ واللہ اعلم ۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
بظاهر تو یہی لگتا ہے ۔ واللہ اعلم ۔
جزاک اللہ احسن الجزا
حافظ طاہر اسلام عسکری بھائی۔ یہ فرق ہوتا ہے اصول صرف پڑھنے میں اور ایک اصول کی باقاعدہ مشق کرنے میں۔
میں نے اصول پڑھے ہوئے ہیں اور یہاں جانتا بھی ہوں لیکن میں مسئلے کی تخریج میں غلطی کر گیا۔ جب کہ مفتیان کرام اساتذہ کی نگرانی میں باقاعدہ مشق کرتے ہیں۔
اب اگر ایک عالم کو ہم چاروں اصول پڑھا دیں اور ایک کی مستقل پریکٹس نہ کروائیں تو یہی نتیجہ نکلے گا۔
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
جزاک اللہ احسن الجزا
حافظ طاہر اسلام عسکری بھائی۔ یہ فرق ہوتا ہے اصول صرف پڑھنے میں اور ایک اصول کی باقاعدہ مشق کرنے میں۔
میں نے اصول پڑھے ہوئے ہیں اور یہاں جانتا بھی ہوں لیکن میں مسئلے کی تخریج میں غلطی کر گیا۔ جب کہ مفتیان کرام اساتذہ کی نگرانی میں باقاعدہ مشق کرتے ہیں۔
اب اگر ایک عالم کو ہم چاروں اصول پڑھا دیں اور ایک کی مستقل پریکٹس نہ کروائیں تو یہی نتیجہ نکلے گا۔
محترم بھائی موضوع سے تعلق اور مقصد سمجھ نہیں آیا کہ رائے دی جا سکے
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
محترم بھائی موضوع سے تعلق اور مقصد سمجھ نہیں آیا کہ رائے دی جا سکے
حافظ طاہر اسلام عسکری بھائی نے مجھے کہا تھا کہ دیوبند کے طلبہ کو تمام فقہ اور اصول فقہ ایک ساتھ پڑھنے چاہئیں۔ میں نے عرض کیا کہ یہ سوچنے کو تو ممکن ہے لیکن حقیقت میں سب میں گہرائی حاصل کرنا انتہائی مشکل ہے۔ یہ بحث لاحاصل رہی۔ وہ بھی درست فرما رہے تھے اور میں بھی جو کہہ رہا تھا وہ مشاہدے کی بنا پر کہہ رہا تھا۔
اسی کا اتفاق سے عملی مظاہرہ ہو گیا۔
 
Top