• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک سوال

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
ایک بھائی @محمد عثمان منظور
کا میرے پرفائل پر ایک سوال:
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ و برکاۃ۔ بھائی ایک شیعی سوال پوچھ رہا ہے کہ کیا حضرت عمر رض نے کسی کافر کو قتل کیا اور اگر کیا تو اس کا نام بتا دیں؟

محترم شیخ @اسحاق سلفی
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
ایک بھائی @محمد عثمان منظور
کا میرے پرفائل پر ایک سوال:
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ و برکاۃ۔ بھائی ایک شیعی سوال پوچھ رہا ہے کہ کیا حضرت عمر رض نے کسی کافر کو قتل کیا اور اگر کیا تو اس کا نام بتا دیں؟

http://forum.mohaddis.com/threads/نبی-ﷺ-کے-فیصلہ-کو-تسلیم-نہ-کرنے-والے-منافق-کا-سر-عمر-رضی-اللہ-عنہ-قلم-کردیا.20999/#post-181430
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
ایک بھائی @محمد عثمان منظور
کا میرے پرفائل پر ایک سوال:
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ و برکاۃ۔ بھائی ایک شیعی سوال پوچھ رہا ہے کہ کیا حضرت عمر رض نے کسی کافر کو قتل کیا اور اگر کیا تو اس کا نام بتا دیں؟

محترم شیخ @اسحاق سلفی
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ؛؛
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے اتنے کفار اور مجوس کو قتل کیا کہ ان کا شمار نہیں ؛
یعنی ان کے سنہری دور میں جو فتوحات ہوئیں ،ان میں جتنے کفار مارے گئے دراصل وہ عمر ؓ کے ہاتھوں ہی تو مقتول ہوئے ۔
کسریٰ اور قیصر کی سلطنت کو مٹاکر وہاں اسلام کی روشنی کس نے پھیلائی ۔۔۔اس حقیقت کو دنیا کے اکثر کافر چودہ صدیوں جانتے ہیں ؛
اسی لئے تو شیعہ بھی مانتے ہیں کہ پیارے نبی ﷺ نے دعاء کی تھی کہ :
"اللهم أعز الإسلام بعمر بن الخطاب - رواه المجلسي في "بحار الأنوار" عن محمد الباقر –"اے اللہ ! اسلام کو عمر ؓ کے ذریعہ قوت و عزت عطا فرما ؛
["بحار الأنوار" ج4 كتاب السماء والعالم]
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے غزوہ بدر میں اپنے ماموں ’’ العاص بن هشام بن المغيرة ‘‘ کو قتل کیا ۔
سیرۃ ابن ھشام میں ہے :
قال ابن هشام ‏‏:‏‏ وحدثني أبو عبيدة وغيره من أهل العلم بالمغازي ‏‏:‏‏ أن عمر بن الخطاب قال لسعيد بن العاص ، ومر به ‏‏:‏‏ إني أراك كأن في نفسك شيئا ، أراك تظن أني قتلت أباك ؛ إني لو قتله لم أعتذر إليك من قتله ، ولكني قتلت خالي العاص بن هشام ‘‘
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے سعید بن العاص ؓ سے کہا کہ میرا خیال تمہارے دل میں کوئی خلش ہے ،میرا خیال ہے تم سمجھتے ہو کہ میں نے تمہارے باپ کو قتل کیا ۔
اگر میں نے تیرے باپ کو مارا ہوتا تو تم سے اس کی معذرت نہ کرتا ،درحقیقت میں نے تو اپنے ماموں ۔۔العاص بن هشام ۔۔کو قتل کیا تھا ۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
ایک بھائی @محمد عثمان منظور
کا میرے پرفائل پر ایک سوال:
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ و برکاۃ۔ بھائی ایک شیعی سوال پوچھ رہا ہے کہ کیا حضرت عمر رض نے کسی کافر کو قتل کیا اور اگر کیا تو اس کا نام بتا دیں؟

محترم شیخ @اسحاق سلفی
ہمارا بھی صرف شیعہ حضرات سے ایک سوال ہے کہ :
سيدنا الحسن والحسين رضي الله عنهما نے غزوات میں کتنے کفار کو قتل کیا ؟
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
ایک یہودی اور منافق ایک تنازعہ کے سلسلہ میں رسول اللہ ﷺ سے فیصلہ کرواتے ہیں،آپ ﷺ نے فیصلہ صادر فرمادیا جو اس نام نہاد مسلمان کے خلاف تھا، اس نے عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے فیصلہ کروانا چاہا، چناچہ وہ دونوں ان کی خدمت میں پہنچ گئے، جب انہیں معلوم ہوا کہ اس مسئلہ میں نبی ﷺ فیصلہ فرماچکے ہیں تو شدید غضب کے عالم میں تلوار نکال لائے اور منافق کی گردن پہ یہ کہہ کر وار کیا: "من لم یرض بقضاء رسول اللہ ﷺ فھذا قضاء عمر" جو رسول اللہ ﷺ کے فیصلے سے راضی نہیں تو عمر اس کا فیصلہ تلوار سے کرتا ہے۔
 
Top