• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک شکایت [انتظامیہ]

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
بسم اللہ ارحمٰن الرحیم
السلام علیکم
میرے ایک دوست ہیں جن کا نام مفتی ریحان ہے انہوں نے مجھ سے شکایت کی کہ انہونے کم از کم تین موضوعات کا جواب جو سب کی سب یا تو ڈلیٹ کردی گئیں یا ان کو نظر انداز کردیا مجھ سے شکایت اس لئے کی کیوںکہ میں نےہی ان سے اس فورم کا تعارف کرایا تھا ۔ ہندوستان کے نا م سے انہوں نے رجسٹریشن کرایا تھا اگر ایسا ہی کچھ ہے تو یہ انتھائی غیر مناسب قدم ہے کیونکہ اپنی مرضی کی بات کی اشاعت کرنا اور دوسرے کے موقف کو نظر انداز کردینا یا ڈلیٹ کردینا اچھا فعل نہیں ہے۔
فقط والسلام
عابد الرحمٰن بجنوری
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
عابدالرحمٰن اور ہندوستان صاحبان،
آپ میں سے کسی صاحب کی کوئی بھی پوسٹ ڈیلیٹ نہیں کی گئی ہے۔ جس نے جہاں پر پوسٹ کی ہے وہاں موجود ہے۔ کبھی ایسا ہوتا ہے کہ پوسٹ کسی اور سیکشن میں کی جاتی ہے اور بعد میں اسے کسی اور سیکشن میں ڈھونڈا جا رہا ہوتا ہے۔ اس کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کر کے ہندوستان صاحب اپنی کی جانے والی تمام پوسٹس ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

ہندوستان آئی ڈی سے کی جانے والی تمام پوسٹس
 

ہندوستان

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 26، 2012
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
0
عابدالرحمٰن اور ہندوستان صاحبان،
آپ میں سے کسی صاحب کی کوئی بھی پوسٹ ڈیلیٹ نہیں کی گئی ہے۔ جس نے جہاں پر پوسٹ کی ہے وہاں موجود ہے۔ کبھی ایسا ہوتا ہے کہ پوسٹ کسی اور سیکشن میں کی جاتی ہے اور بعد میں اسے کسی اور سیکشن میں ڈھونڈا جا رہا ہوتا ہے۔
ھم دونوں صاحبان نہایت شرمندہ ہیں وقعتآ ہم دوسرے سیکشن ڈھونڈ رہے تھے ۔میری انتظامیہ سے ایک درخواست ہے برائے مہربانی اپنی سائڈ کو تھوڑا سا اپ گریڈ کرلیں تو ہم جیسے لوگوں کے لئے اس کو استعمال کرنا آسان رھے گا ، آپ سب کو تکلیف ہوئی معافی چاہیں گے۔ امید ہے کہ دامن عفوت میں جگہ عنایت فرمائیں گے ۔
ہندوستان
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
ھم دونوں صاحبان نہایت شرمندہ ہیں وقعتآ ہم دوسرے سیکشن ڈھونڈ رہے تھے ۔میری انتظامیہ سے ایک درخواست ہے برائے مہربانی اپنی سائڈ کو تھوڑا سا اپ گریڈ کرلیں تو ہم جیسے لوگوں کے لئے اس کو استعمال کرنا آسان رھے گا ، آپ سب کو تکلیف ہوئی معافی چاہیں گے۔ امید ہے کہ دامن عفوت میں جگہ عنایت فرمائیں گے ۔
ہندوستان
محترم، اس میں شرمندگی والی کوئی بات نہیں ہے۔ اکثر نئے یوزرز کو بالکل کچھ پرانے یوزرز کو بھی بعض اوقات ایسی شکایت لاحق ہو جاتی ہے۔ سائٹ استعمال میں سادہ اور آسان ہی ہے، بس آپ احباب کچھ روز مستقل تشریف لاتے رہیں گے تو آپ کو زیادہ دقت نہیں ہوا کرے گی۔ پھر آپ ادھر ادھر جو بٹن موجود ہیں، انہیں دبا کر بھی چیک کرتے رہا کریں۔ کہیں نہ کہیں کوئی اچھا فیچر آپ کو دستیاب ہو جائے گا۔ مثلاً ویب سائٹ میں اوپر موجود "تازہ ترین" کا بٹن اہم ہے ۔ اس کو استعمال کیا کیجئے۔ اس پر کلک کرنے سے آپ کی آخری آمد سے لے کر اب تک جتنی نئی پوسٹس کی گئی ہوں گی سب آپ کے سامنے آ جائیں گی۔
مزید تفصیلات کے لئے "معلومات محدث فورم" والا سیکشن بھی چیک کیجئے۔ اور جب بھی کوئی مسئلہ ہو تو بلاجھجک "آپ کی تجاویز، آراء اور شکایات" سیکشن میں پوچھ لیا کریں۔
 
Top