• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک عجیب بات بریلوی بھائیوں کی !!!

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
شرک اور عقل دونوں ایک دوسرے کی ضد ہیں، اگر عقل ہو گی تو شرک نہیں ہو گا اور اگر شرک ہو گا تو عقل نہیں ہو گی
اس کو اب یوں سمجھیں
کہ اگر کسی کو عقل ہو گی تو وہ بریلوی نہیں ہو گا اور جو بریلوی ہو گا اس کو عقل نہیں ہو گی
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
کرے غیر گربُت کی پوجا تو کافر
جو ٹھہرے بیٹا خدا کا تو کافر
جھکے آگے پر بہرسجدہ تو کافر
کواکب میں مانے کرشمہ تو کافر
مگر منوں پر کشادہ ہیں راہیں
پرستش کریں شوق سے جس کی چاہیں
نبی کو چاہیں خدا بنادیں اماموں کا رتبہ نبی سے بڑھا دیں
مزاروں پہ دن رات نذریں چڑھائیں شہیدوں سے جاجا کے مانگیں دُعائیں
نہ توحید میں کچھ خلل اس سے آئے
نہ اسلام بگڑے نہ ایمان جائے
وہ دین جس سے توحید پھیلی جہاں میں ہوا جلوہ گر حق زمیں وزماں میں
رہا شرک باقی نہ وہم گمان میں وہ بدلہ گیا آکے پاکستان میں
ہمیشہ سے اسلام تھا جس پہ نازاں
وہ دولت بھی کھو بیٹھے آخر مسلماں​
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
کرے غیر گربُت کی پوجا تو کافر​
جو ٹھہرے بیٹا خدا کا تو کافر​
جھکے آگے پر بہرسجدہ تو کافر​
کواکب میں مانے کرشمہ تو کافر​
مگر منوں پر کشادہ ہیں راہیں​
پرستش کریں شوق سے جس کی چاہیں​
نبی کو چاہیں خدا بنادیں اماموں کا رتبہ نبی سے بڑھا دیں​
مزاروں پہ دن رات نذریں چڑھائیں شہیدوں سے جاجا کے مانگیں دُعائیں​
نہ توحید میں کچھ خلل اس سے آئے​
نہ اسلام بگڑے نہ ایمان جائے​
وہ دین جس سے توحید پھیلی جہاں میں ہوا جلوہ گر حق زمیں وزماں میں​
رہا شرک باقی نہ وہم گمان میں وہ بدلہ گیا آکے پاکستان میں​
ہمیشہ سے اسلام تھا جس پہ نازاں​
وہ دولت بھی کھو بیٹھے آخر مسلماں​
عطا کر دے یا رب انھیں بصیرت بھی بصارت بھی
مسلماں جا کے لٹتے ہیں سواد خانقاہی پہ
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
عطا کر دے یا رب انھیں بصیرت بھی بصارت بھی
مسلماں جا کے لٹتے ہیں سواد خانقاہی پہ
حافظ صاحب معذرت!۔۔۔
شعر کچھ اس طرح ہے۔۔۔
عطاء کردے انہیں یارب بصارت بھی بصیرت بھی
مسلماں جا کے لٹتے ہیں سواد خانقاہی میں
 
Top