• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک مجلس کی تین طلاقوں کے بارے میں حافظ زبیر علی زئی کا فتوی؟؟

شمولیت
اکتوبر 03، 2016
پیغامات
14
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
20
بحث مقصود نہیں، کیونکہ ہر جگہ ایک ہی سوال تھا تو اسکا جواب بھی ایک ہی ہوگا، شریعت اسلامیہ کامل ہے الحمد للہ۔ اس لیے ہر سوال جو ایک ہی تھا اسکا ایک ہی جواب دیا ہے
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
شمولیت
نومبر 07، 2013
پیغامات
76
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
47
جزاک اللہ،
ان کے ایک تلمیذ شایدآپ ان کو جانتے ہوں انجینئر محمد علی مرزا صاحب ہیں وہ کہتے ہیں کہ ایک مجلس کی تین طلاقوں کے بارے میں حافظ صاحب کا فتوی یہی تھا کہ وہ تین ہی شمار ہوتی ہیں۔
ان کی ایک ویڈیو بھی ہے جس میں مرزاصاحب نے یہ بات بتائی ہےکہ حافظ صاحب کا موقوف کیا تھا۔
کیا محمد علی مرزا جہلمی محدث العصر شیخ زبیر علی زئی رحمه اللہ کا شاگرد ہے؟
 
شمولیت
اکتوبر 03، 2016
پیغامات
14
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
20
یعنی آپ کا جواب حرف آخر ہے ، اب مزید سوال و جواب کی گنجائش نہیں ؟
میں نے ایسا کچھ نہیں کہا کہ حتمی ہے یا غیر حتمی، میر اکہنا یہ تھا کہ ایک ہی سوال بار بار دہرایا گیا تھا چونکہ ہر جگہ سوال ایک ہی تھا تو اسکا جواب بھی ایک ہی ہوگا
 
شمولیت
اپریل 18، 2020
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
40
اگر واقعہ ہی تلمیذ ہے تو اللہ تعالی اسے ہدایت دے ، اور کم از کم اپنے شیخ کے نقش قدم پر ہی چلنے کی توفیق دے ، شیخ تو بر بنائے مصلحت طلاق جیسے ایک فرعی مسئلہ میں بھی اپنی رائے کو بیان نہیں کرتے ، جبکہ تلمیذ صاحب تو اہل سنت کے مسلمہ اصولوں سے نہ صرف انحراف بلکہ مکمل بے شرمی کے ساتھ اس کے اظہار پر بھی ذرا نہیں جھجکتے ۔
یہ باقاعدہ تلمیذ تو نہیں ہے۔ بس چند دفعہ ان سے ملنے گیا تھا اور کچھ سوالات کیے تھے جن کے شیخ نے بہتر جوابات دیے تھے۔ ورنہ یہ محمد علی مرزا تو نیم رافضیت سے کثر رافضیت کا سفر کب کا شروع کر چکا ہے۔
 
Top