عبداللہ شاہ منصور
مبتدی
- شمولیت
- اگست 30، 2012
- پیغامات
- 10
- ری ایکشن اسکور
- 41
- پوائنٹ
- 0
جمہوری جماعت مرکزی جمعیت اہل حدیث ، کے جمہوری رہنما عبد الجبار شاکر صاحب؟؟حافظ عبدالجبارشاکر فاضل مدینہ یونیورسٹی حفظہ اللہ
جی،جب حافظ عبدالجبار شاکر حفظہ اللہ’’ایجنسیوں کے اشاروں پر چلنے والی جماعت’’جماعۃ الدعوۃ‘‘کے ہم راہی تھے،تو اس وقت ان کے منظور نظر تھے،ان کے پروگرامز کرانے کے لیے مسئولین جماعۃ الدعوۃ کے درمیان رسہ کشی ہوا کرتی تھی،اب جب کے وہ اس جماعت سے(علی وجہ البصیرت)علیحدہ ہوچکے ہیں تو ان کا نام سنتے ہیں آستنیں چڑھا لیتے ہیں۔جمہوری جماعت مرکزی جمعیت اہل حدیث ، کے جمہوری رہنما عبد الجبار شاکر صاحب؟
بہت خوب سوال گندم جواب چنا۔۔۔جی،جب حافظ عبدالجبار شاکر حفظہ اللہ’’ایجنسیوں کے اشاروں پر چلنے والی جماعت’’جماعۃ الدعوۃ‘‘کے ہم راہی تھے،تو اس وقت ان کے منظور نظر تھے،ان کے پروگرامز کرانے کے لیے مسئولین جماعۃ الدعوۃ کے درمیان رسہ کشی ہوا کرتی تھی،اب جب کے وہ اس جماعت سے(علی وجہ البصیرت)علیحدہ ہوچکے ہیں تو ان کا نام سنتے ہیں آستنیں چڑھا لیتے ہیں۔
کارکنان جماعۃ الدعوۃ کا معاملہ کسی ایک عالم کے ساتھ ہی ایسا نہیں ہے،جب ہمارے علاقے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں حافظ محمد شریف حفظہ اللہ نے تقریر کی،اس تقریر میں انہوں نے جماعۃ الدعوۃ کے باطل منہج کو طشت ازبام کیا تو یہ افراد سیخ پا ہو گئے،درس کے بعد انتظامیہ سے کہنے لگے ہمیں موقع دینا چاہیے تھا کہ ہم حافظ صاحب کو جواب دیتے،یہ کیا جواب دیں گے’’یہ منہ اور مسور کی دال‘‘
اللہ تعالیٰ اس حزبیت سے ہمارے بھائیوں کو محفوظ فرمائے۔آمین
ہمارے پیارے شیخ حافظ عبدالجبار شاکر حفظہ اللہ کے علم و عمل میں بر کت دے۔آمین
بس وہی علماء کی تضحیک و توہین کی روش کو جاری رکھا ہوا ہے،تم جیسے ناعاقبت اندیش لوگوں نے،جن کی علمی حیثیت چند اردو کتب کی ورق گردانی تک محدود ہے یا ان علماء کی تحریر کو حرف آخر تسلیم کر لیتے ہیں جو ان کی تحقیق کے دائرے میں فٹ آتے ہیں۔پیارے جمہوری الشیخ کہیئے۔۔۔۔الیکشن قریب ہیں ان شاء اللہ رو رو کر مرکزی کے لئے ووٹ مانگے گے۔۔یہ فن میں وہ ماہر ہیں۔۔
ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔افسوس صد افسوس!!!رہا سوال ’’جمہوری شیخ‘‘کیا آپ نے اس مسئلے میں ان سے گفتگو کی ہے؟یا ان کا اس مسئلہ میں ان کا موقف جانا ہے؟یہی تو ہمارا المیہ ہے کہ دوسروں کے متعلق ہم رائے قائم کرنے میں افراط و تفریط کا شکار ہیں ہیں،جب کے اس معاملے کے متعلق اس عالم کا کیاموقف ہےیہ جاننے کی ہم نوبت گوارہ ہی نہیں کرتے۔۔۔۔
رحمان کے (اصلی) بندے وہ ہیں جو زمین پر نرم چال چلتے ہیں اور جاہل اُن کے منہ آئیں تو کہہ دیتے ہیں کہ تم کو سلام
دلچسپ و عجیب!!!عبدل صاحب:
ہم سے آپ کی’’لا یعنی‘‘باتوں کا جواب بن نہیں پڑتا(معذرت کے ساتھ)۔