• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک موہژ سلفی ویب ساہٹ

شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
0
جس میں
حافظ عبدالجبارشاکر فاضل مدینہ یونیورسٹی حفظہ اللہ
مولانا جاوید اِقبال سیالکوٹی حفظہ اللہ
حافِط محمد یوسف لاہوری حفظہ اللہ

کے بھت زبردست بیانات ودورس ھیں
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
حافظ عبدالجبارشاکر فاضل مدینہ یونیورسٹی حفظہ اللہ
جمہوری جماعت مرکزی جمعیت اہل حدیث ، کے جمہوری رہنما عبد الجبار شاکر صاحب؟؟

وضاحت فرما دیں؟؟
 
عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,870
پوائنٹ
157
جمہوری جماعت مرکزی جمعیت اہل حدیث ، کے جمہوری رہنما عبد الجبار شاکر صاحب؟
جی،جب حافظ عبدالجبار شاکر حفظہ اللہ’’ایجنسیوں کے اشاروں پر چلنے والی جماعت’’جماعۃ الدعوۃ‘‘کے ہم راہی تھے،تو اس وقت ان کے منظور نظر تھے،ان کے پروگرامز کرانے کے لیے مسئولین جماعۃ الدعوۃ کے درمیان رسہ کشی ہوا کرتی تھی،اب جب کے وہ اس جماعت سے(علی وجہ البصیرت)علیحدہ ہوچکے ہیں تو ان کا نام سنتے ہیں آستنیں چڑھا لیتے ہیں۔
کارکنان جماعۃ الدعوۃ کا معاملہ کسی ایک عالم کے ساتھ ہی ایسا نہیں ہے،جب ہمارے علاقے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں حافظ محمد شریف حفظہ اللہ نے تقریر کی،اس تقریر میں انہوں نے جماعۃ الدعوۃ کے باطل منہج کو طشت ازبام کیا تو یہ افراد سیخ پا ہو گئے،درس کے بعد انتظامیہ سے کہنے لگے ہمیں موقع دینا چاہیے تھا کہ ہم حافظ صاحب کو جواب دیتے،یہ کیا جواب دیں گے’’یہ منہ اور مسور کی دال‘‘
اللہ تعالیٰ اس حزبیت سے ہمارے بھائیوں کو محفوظ فرمائے۔آمین
ہمارے پیارے شیخ حافظ عبدالجبار شاکر حفظہ اللہ کے علم و عمل میں بر کت دے۔آمین
 
بہت خوب سوال گندم جواب چنا۔۔۔

علی وجہ البصیرت وہ جمہوریت کے تلوے جاٹنے والوں میں شامل بھی ہو چکے ہیں ۔۔۔۔کیا وجہ البصیرت ہے۔۔۔۔ہاہاہاہا

ماشاء اللہ مجھے ٹوبہ ٹیک سنگھ کی فرضی سیر بعد میں کروائی گا پہلے سیالکوٹ کے "مرد حق " کی حق کوئی پر تو کچھ بتاو۔۔؟؟

پیارے جمہوری الشیخ کہیئے۔۔۔۔الیکشن قریب ہیں ان شاء اللہ رو رو کر مرکزی کے لئے ووٹ مانگے گے۔۔یہ فن میں وہ ماہر ہیں۔۔
 
عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,870
پوائنٹ
157
پیارے جمہوری الشیخ کہیئے۔۔۔۔الیکشن قریب ہیں ان شاء اللہ رو رو کر مرکزی کے لئے ووٹ مانگے گے۔۔یہ فن میں وہ ماہر ہیں۔۔
بس وہی علماء کی تضحیک و توہین کی روش کو جاری رکھا ہوا ہے،تم جیسے ناعاقبت اندیش لوگوں نے،جن کی علمی حیثیت چند اردو کتب کی ورق گردانی تک محدود ہے یا ان علماء کی تحریر کو حرف آخر تسلیم کر لیتے ہیں جو ان کی تحقیق کے دائرے میں فٹ آتے ہیں۔
رہا سوال ’’جمہوری شیخ‘‘کیا آپ نے اس مسئلے میں ان سے گفتگو کی ہے؟یا ان کا اس مسئلہ میں ان کا موقف جانا ہے؟یہی تو ہمارا المیہ ہے کہ دوسروں کے متعلق ہم رائے قائم کرنے میں افراط و تفریط کا شکار ہیں ہیں،جب کے اس معاملے کے متعلق اس عالم کا کیاموقف ہےیہ جاننے کی ہم نوبت گوارہ ہی نہیں کرتے۔۔۔۔
کیوں آب آپ کو’’ حافظ شریف حفظہ اللہ‘‘ اچھے نہیں لگتے،جن کا نام ایک عرصے تک جماعۃ الدعوۃ کیش کرتی رہی ہے۔
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
لا حول ولا قوۃ الا باللہ۔۔

عکرمہ نے لکھا:
رہا سوال ’’جمہوری شیخ‘‘کیا آپ نے اس مسئلے میں ان سے گفتگو کی ہے؟یا ان کا اس مسئلہ میں ان کا موقف جانا ہے؟یہی تو ہمارا المیہ ہے کہ دوسروں کے متعلق ہم رائے قائم کرنے میں افراط و تفریط کا شکار ہیں ہیں،جب کے اس معاملے کے متعلق اس عالم کا کیاموقف ہےیہ جاننے کی ہم نوبت گوارہ ہی نہیں کرتے۔۔۔۔
ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔افسوس صد افسوس!!!

اللہ کئی بار آپ جیسے لوگوں کو درست راہ پہچاننے کا موقع دیتا ہے مگر ۔ ۔ ۔

اب وہ اہل السنہ کا اصول کہاں گیا جناب ؟؟؟

"حکم ظاہر پر لگتا ہے"

اللہ کی پناہ تمام گمراہیوں سے۔۔۔۔ ایک حضرت "تحکیم بغیر ما انزل اللہ" کے ضمن میں اگر حکمران طبقہ آئے تو اعتقاد کی شرط کے بغیر شرک مشرک کا ڈھول بجاتے ہیں مگر جب مذہبی "تحکیم بغیر ما انزل اللہ" کی بات آئے تو اعتقاد اعتقاد کی رٹ لگاتے ہیں۔۔۔۔
اسی طرح آپ جب ، دوسروں کی بات آئے تو حکم ظاہر پر مگر جب اپنی آئے تو حکم باطن پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پنجابی میں ایک ہی جملہ کہوں گا۔۔۔۔۔

بلے بلے کی گل اے سرکاراں دی
 
عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,870
پوائنٹ
157
عبدل صاحب:
ہم سے آپ کی’’لا یعنی‘‘باتوں کا جواب بن نہیں پڑتا(معذرت کے ساتھ)۔قرآن مجید کی اس آیت سے میں اس پوسٹ میں اپنی حاضری کو’’ کلوز‘‘کرتا ہوں۔
وَ عِبَادُ الرَّحْمٰنِ الَّذِيْنَ يَمْشُوْنَ عَلَى الْاَرْضِ هَوْنًا وَّ اِذَا خَاطَبَهُمُ الْجٰهِلُوْنَ قَالُوْا سَلٰمًا
رحمان کے (اصلی) بندے وہ ہیں جو زمین پر نرم چال چلتے ہیں اور جاہل اُن کے منہ آئیں تو کہہ دیتے ہیں کہ تم کو سلام
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
عبدل صاحب:
ہم سے آپ کی’’لا یعنی‘‘باتوں کا جواب بن نہیں پڑتا(معذرت کے ساتھ)۔
دلچسپ و عجیب!!!

کیا آپ اس اہل السنہ کے اصول کو لا یعنی کہہ رہے ہیں؟؟
"حکم ظاہر پر لگتا ہے"

صدقے جاوں میں آپ کے!!
 
Top