• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک نصیحت

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

قارئین حضرات! اگر کنعان نے زاتیات پر ہی اترنا ہے تو پھر اس کی حقیقت بھی ملاحظہ کر لیں

اللہ ایسے لوگوں کے شر سے امت مسلمہ کو محفوظ فرمائے آمین
کنعان تو ذاتیات پر اترا ہی نہیں اور شائد اس کی ضرورت بھی نہیں پڑے گی، اپنی پیش کی گئی نصیحت پر سارے متضاد اعمال اسی دھاگہ میں آپ نے پیش کر دئے۔ اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہوا سکتا ھے اپنے لئے قرآن و سنت پر عمل کی مزید خصوصی دعائیں۔

جو بندہ آپکا بین لگا داغ اتروانے پر 3 مرتبہ کوشش کر چکا ھے آپکی کیا شکائتیں لگائے گا آپ میں ایسی کونسی خوبییاں ہیں۔ مجلس بین پر پہلے آپ خود اقرار کر چکے ہیں کہ وہاں ایک فی میل ممبر نے آپکی شکائتیں لگا لگا کر آپکو بین کروایا ھے مگر یہ ایک جھوٹ ھے کیونکہ شداد شکائیتوں پر کان نہیں دھرتا تھا اس پر اس کا اپنا ایک الگ طریقہ کار تھا آپکی حرکتیں ہی ایسی تھیں جس پر بین ہونے کے آپ خود ذمہ دار ہیں۔

رہی بات یہاں کی تو اس فارم کی انتظامیہ سے تو آپ کے گہرے تعلقات ہونگے ان سے پوچھ لیں کہ میں نے آپ پر کوئی شکایت کی ہو یا کسی پر۔

جہاں تک مجھے یاد ھے میں پئیور غیر مقلد یا سلفی دو ہی فارم میں رجسٹرڈ ہوں ایک اردو مجلس اور دوسرا محدث یہ تیسرا فارم جو نیا کھلا اس کا نام بھی بتا دیتے تو شائد آپکا یہ جھوٹ بھی پکڑا جاتا۔ کچھ سال پہلے ایک اسلامی فارم پر ہیکر حملہ ہوا تھا اس کا میں بھی ممبر تھا اور وہاں ہیکر نے مزید کچھ فارمز کے نام سے حملہ کی دھمکی بھی دی ہوئی جس پر میں نے ان فارمز کو سیف رہنے کے لئے ان کی ایڈمنز کو اس کے لنک فراہم کئے تھے، اس کے باوجود ہی اس وقت بہت سے فارمز اور بہت سے آن لائن اخبارات بھی ہیک ہوئے تھے جس میں ڈان نیوز اور دی پاکستانی نیوز پیپر ڈاٹ کام بھی شامل ہیں۔ محدث فارم میں کیو کچھ نہیں ہوتا تو ذرا محدث کی آئی ٹی ٹیم سے پوچھو اس کے پاس میرے 5 آئی پیز ہیں کیا اسے ہیک کرنے پر کوئی کوشش میری طرف سے ہوئی ابھی تک۔ انگلینڈ سے میں تو کیا کوئی بھی کسی کو ہیک نہیں کر سکتا اس کے بعد بھی اگر آپ یہ سمجھیں کہ میں نے اسے ہیک کیا تھا تو مجھ پر اللہ سبحان تعالی کی لعنت اور آپکا دوست اور آپ جھوٹے ہیں تو آپ کے دوست اور آپ پر اللہ سبحان تعالی معاف فرمائے!

رہی بات ریٹ کرنے کی تو اس پر کمنٹس نہیں ہوتے کہ کون کس کو ریٹ کرتا ھے اور کس کو نہیں، یہ کام دیکھ کر پوسٹیں بڑھانا آپکا شروع سے مشغلہ رہا ھے، آپ نے مجھے اسی دھاگہ میں شیطانی غصہ اور کم عقلی سے بے وقوفی والے ریٹ کئے ہیں مگر میں نے آپکو آپکے کسی مراسلہ میں جواب پر ویسا ریٹ نہیں کیا۔ کیونکہ گالی کا جواب گالی سے دو گے تو گالی برقرار رہے گی اور گالی کے جواب پر خاموشی اختیار کرو گے تو گالی واپس لوٹ جائے گی۔

کمنٹس کرنے پر آپکی تازہ حرکت بھی سامنے رکھتا ہوں، ایک ممبر نے آج کسی کے وفات پر خبر پیش کی اور آپ نے دعائیہ کلمات کی بجائے وہاں بھی عادت کے مطابق اس کا رخ موڑنے کی کوشش کی، میں تو ہر غیر مقلد کی وفات پر دعائیہ کلمات لکھتا ہوں اور ان کی فیملی کی بیماریوں اور وفات پر بھی دعائیہ کلمات کہتا ہوں کیونکہ پہلے میں مسلمان ہوں ، آپ کا اس پر عمل بھی مخلتف ھے صرف دعا اپنے لئے اور بدعا دوسرں کے لئے، کمنٹس پر بات کرنے والے بابو۔

میں نے آپکے ذاتیات پر جواب پیش کئے ہیں۔ مزید ہوں تو ان کے جواب بھی پرسکوں ماحول میں پیش کئے جائیں گے۔

والسلام
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
فضول باتیں تم جتنی بار بھی کر لو، مجھے تو کوئی فرق نہیں پڑھتا اور تمہارے فورم پر حملہ کرنے کی بات بھی مجھے ایک سینئیر ممبر نے بتائی تھی، لیکن میں نے توجہ نہیں کی تھی کیونکہ میں ثبوت کے بغیر بات نہیں کر سکتا تھا۔ لیکن چونکہ یہاں تم نے اپنے آپ کو فرشتہ ظاہر کرنے کی کوشش کی اس لئے بتا دیا کہ تمہیں بھی پتہ چل جائے کہ تم لوگوں کی نظروں میں کیا ہو؟

اردو مجلس پر بین ہٹوانے کا تم نے ٹھیکہ لے رکھا تھا، میں نے کبھی تمہیں کہا تھا کہ تم یہ کوششیں کرو، اگر تم نے یہ کوششیں کی بھی ہیں تو بےکار کی ہیں، کیونکہ میں غیرت مند اور خوددار آدمی ہوں اللہ کے فضل سے، جو لوگ عزت نہ کریں ہم ان کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی نہیں دیکھتے، تم اردو مجلس پر میرا بین ہٹوا بھی دیتے تو میں وہاں نہ جاتا۔
اور رہی بات شداد رحمہ اللہ کی تو سن لو کہ اب تم نہیں مانو گے لیکن شداد وہ آدمی تھا جو ڈیڑھ ڈیڑھ گھنٹہ مجھ سے سکائپ پر باتیں کرتا تھا ، شداد نے مجھے اپنی زندگی کا کھل کر حال احوال دیا تھا، شداد کا بیک گراؤنڈ بھی میں جانتا تھا اور یہ شداد کے میرے بارے میں الفاظ تھے، ایک بار شداد رحمہ اللہ مجھ سے گھنٹوں بات کرنے کے بعد جب آف لائن ہوئے تو تھوڑی دیر بعد واپس آ گئے اور کال کر دی اور کہا:
"یار ارسلان تم سے باتیں کرنے کا عجیب ہی چسکا لگ گیا ہے" الحمدللہ

یہ میں اپنی شو بڑھانے کی خاطر نہیں کہہ رہا ، لیکن یہ وہ الفاظ تھے جو میں نے سنے تھے، کیونکہ میں شداد رحمہ اللہ کی باتیں غور سے سنتا اور ان کی حوصلہ افزائی کرتا۔ میں تم سے یہ باتیں نہ منوانا چاہتا ہوں نہ اس کی ضرورت ہے۔ الحمدللہ

اور آپ کا بہت شکریہ جناب کہ آپ نے یہاں ہمدردی جتانے کی کوشش کی لیکن کاش میں وہ پیغام یہاں لوگوں کو دکھاتا جس میں تم نے مجھے منافق اور پتہ نہیں کیا کیا کہا تھا، تو پتہ چل جاتا کہ تم کتنے خیرخواہ ہو۔

رہی بات لعنت کی تو میں نے کہا کہ ثابت کرو کہ میں نے چہرے بگاڑنے والی حرکت کہاں کی ہے نہیں کر سکتے تو مان لو کہ تم جھوٹے ہو اور جو جھوٹا ہو اس پر اللہ کی لعنت، ابھی تک تم ثابت نہیں کر سکے۔

کمنٹس اور ریٹنگ کے چکر میں پوسٹیں بڑھانے کا الزام بھی اب تم نے اپنے سر تھوپ لیا ہے، اب تم اپنی زبان میں کہو کہ محمد ارسلان اگر اس نیت سے پوسٹنگ نہیں کرتا تو مجھ پر اللہ کی ہزار بار لعنت۔۔ کہو آمین

دعا کرنے یا نہ کرنے کا الزام بھی تمہارا فضول ہے۔ لہذا تم سے یہی پر کلام کو ختم کر دینا چاہئے۔

کنعان
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

میرے خیال سے میں نے جتنا لکھا وہ پڑھے لکھے ممبران کو سمجھنے کے لئے کافی ھے اور اب مزید آپ بدتمیز زبان "تو" پر اتر آئے جس سے آپ نے اپنی اوقات بھی ظاہر کر دی یہ ہیں آپکے اخلاق جو آپ نے جہاں سے بھی سیکھے ہیں اس کا نام نہیں لیتے۔

لگے رہو بھئی جب تک شیطانی غصہ ٹھنڈا نہ ہو جائے۔

والسلام
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم

میرے خیال سے میں نے جتنا لکھا وہ پڑھے لکھے ممبران کو سمجھنے کے لئے کافی ھے اور اب مزید آپ بدتمیز زبان "تو" پر اتر آئے جس سے آپ نے اپنی اوقات بھی ظاہر کر دی یہ ہیں آپکے اخلاق جو آپ نے جہاں سے بھی سیکھے ہیں اس کا نام نہیں لیتے۔

لگے رہو بھئی جب تک شیطانی غصہ ٹھنڈا نہ ہو جائے۔

والسلام
تو کہہ کر بلانے والے اعتراض تو میں پہلے ہی سمجھ گیا تھا ، اور میں جان بوجھ کر آپ کی جگہ تو لکھتا رہا ہوں، اس کی وجہ یہ ہے کہ تم مسلسل میری دل آزاری کا باعث بنتے رہے ہو، میں تمہاری باوجود بریلوی ہونے کے بھی عزت کرتا تھا اور تمہیں اپنا بڑا بھائی کہتا تھا، لیکن جب سے تم نے مجھے ذاتی پیغام پر برا بھلا کہا ہے تب سے تمہاری قدرو عزت جاتی رہی ہے میرے دل سے۔

میرا دل نہیں کرتا کہ میں تمہیں آپ کہہ کر بلاؤں، کیونکہ آپ کہہ کر معزز لوگوں کو بلایا جاتا ہے، تم یہاں اپنے آپ کو جتنا چاہے شریف ثابت کر لو، لیکن مجھے تمہاری اصلیت کا پتہ ہے جو تمہارا میرے ساتھ سلوک ہے۔

یہاں مجھے شائستگی اور احسن انداز میں اپنا موقف بیان کرنے کی تم کیا کوئی ممبر تلقین نہ کرے کیونکہ میں بفضل اللہ اس بات کو سمجھتا ہوں کہ کیا کرنا چاہیے۔ اللہ استقامت عطا فرمائے آمین

غصہ تو مسلمانوں کو آ جاتا ہے اور مسلمان شیطان مردود کے شر سے اللہ کی پناہ بھی مانگتے ہیں، لیکن شیطان بار بار آ جاتے ہیں۔ اللہ شیطانوں کے شر سے محفوظ فرمائے آمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,803
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم !!!
اَللّٰھُمَّ فَقِّھْنِیْ فِی الدِّیْنِ
اے اﷲ! مجھے دین کی سمجھ عطافرما (بخاری)

1779796_691651104226982_69474166_n.jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,803
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم !!!
اَللّٰھُمَّ فَقِّھْنِیْ فِی الدِّیْنِ
اے اﷲ! مجھے دین کی سمجھ عطافرما (بخاری)
1517393_691638270894932_764993711_n.jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,803
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم !!!
اَللّٰھُمَّ فَقِّھْنِیْ فِی الدِّیْنِ
اے اﷲ! مجھے دین کی سمجھ عطافرما (بخاری)
1920511_691613097564116_1286619559_n.jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,803
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم !!!
اَللّٰھُمَّ فَقِّھْنِیْ فِی الدِّیْنِ
اے اﷲ! مجھے دین کی سمجھ عطافرما (بخاری)
محمد ارسلان بھائی اور کنعان بھائی جلدی سے دونوں بھائی مسکرا دیں :
1972274_691559520902807_536133183_n.jpg
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
کنعان
کنعان تمہیں پتہ ہے کسی بھی فورم پر بین ہونے کی کیا وجہ ہے؟ یہی جو تم نے اس تھریڈ میں دیکھی ہے، یعنی تمہیں شانہ بشانہ جواب دینا اور تمہیں ہر بات میں جھوٹا ثابت کر دینا، اب اگر یہ محدث فورم تمہارا ہوتا تو شاید تم مجھے کب کا بین کر چکے ہوتے۔

اردو مجلس پر بین ہونے کی وہ تین سالہ پرانی فضول بات ہے جو میرے ذہن کے کونے کونے سے نکل گئی ہے، ان تین سالوں میں میں نے ایسے ایسے نشیب و فراز دیکھے ہیں کہ اب وہ تمام باتیں بھول گئی ہیں۔

اب میں تمہاری طرح تو ہوں نہیں کہ پرانی باتیں کھنگالتا رہوں اور لوگوں کے معاملات کی ٹوہ میں لگا رہوں، جس طرح تم نے اوپر یہ حرکت کی ہے، شاید تمہارا یہ مقصد ہو گا کہ اس طرح کرنے سے میرا امیج خراب کرنے میں کامیاب ہو سکو گے، لیکن ایسا کچھ نہیں ہے۔ ان شاءاللہ، اور پھر یہ تمام چیزیں تو تب کرو نہ جب مجھے کوئی فرق پڑتا ہو، جب مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا تو کوئی بات نہیں۔

اچھا چلو تم یہاں چپ ہو گئے ہو، ذاتی پیغام پر آ جاؤ، یا میری فیس بک آئی ڈی پر آ جاؤ ، وہاں ہم گفتگو کر لیتے ہیں، پہلے تو میں نے تمہیں جواب نہیں دیا تھا لیکن اب تمہاری ہر ہر بات کا جواب دوں گا۔ ان شاءاللہ
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,803
پوائنٹ
1,069
کنعان
کنعان تمہیں پتہ ہے کسی بھی فورم پر بین ہونے کی کیا وجہ ہے؟ یہی جو تم نے اس تھریڈ میں دیکھی ہے، یعنی تمہیں شانہ بشانہ جواب دینا اور تمہیں ہر بات میں جھوٹا ثابت کر دینا، اب اگر یہ محدث فورم تمہارا ہوتا تو شاید تم مجھے کب کا بین کر چکے ہوتے۔

اردو مجلس پر بین ہونے کی وہ تین سالہ پرانی فضول بات ہے جو میرے ذہن کے کونے کونے سے نکل گئی ہے، ان تین سالوں میں میں نے ایسے ایسے نشیب و فراز دیکھے ہیں کہ اب وہ تمام باتیں بھول گئی ہیں۔

اب میں تمہاری طرح تو ہوں نہیں کہ پرانی باتیں کھنگالتا رہوں اور لوگوں کے معاملات کی ٹوہ میں لگا رہوں، جس طرح تم نے اوپر یہ حرکت کی ہے، شاید تمہارا یہ مقصد ہو گا کہ اس طرح کرنے سے میرا امیج خراب کرنے میں کامیاب ہو سکو گے، لیکن ایسا کچھ نہیں ہے۔ ان شاءاللہ، اور پھر یہ تمام چیزیں تو تب کرو نہ جب مجھے کوئی فرق پڑتا ہو، جب مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا تو کوئی بات نہیں۔

اچھا چلو تم یہاں چپ ہو گئے ہو، ذاتی پیغام پر آ جاؤ، یا میری فیس بک آئی ڈی پر آ جاؤ ، وہاں ہم گفتگو کر لیتے ہیں، پہلے تو میں نے تمہیں جواب نہیں دیا تھا لیکن اب تمہاری ہر ہر بات کا جواب دوں گا۔ ان شاءاللہ
السلام علیکم بھائی آپ ہی غصہ ختم کر دیں غصہ اچھا نہیں ہوتا اس موقع پر شیطان حاوی ہو سکتا ہیں - جو ھم سب کا سب سے بڑا دشمن ہیں - لہذا اس دشمن کو بالکل موقع نہ دیں
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top