کنعان
فعال رکن
- شمولیت
- جون 29، 2011
- پیغامات
- 3,564
- ری ایکشن اسکور
- 4,425
- پوائنٹ
- 521
السلام علیکم
جو بندہ آپکا بین لگا داغ اتروانے پر 3 مرتبہ کوشش کر چکا ھے آپکی کیا شکائتیں لگائے گا آپ میں ایسی کونسی خوبییاں ہیں۔ مجلس بین پر پہلے آپ خود اقرار کر چکے ہیں کہ وہاں ایک فی میل ممبر نے آپکی شکائتیں لگا لگا کر آپکو بین کروایا ھے مگر یہ ایک جھوٹ ھے کیونکہ شداد شکائیتوں پر کان نہیں دھرتا تھا اس پر اس کا اپنا ایک الگ طریقہ کار تھا آپکی حرکتیں ہی ایسی تھیں جس پر بین ہونے کے آپ خود ذمہ دار ہیں۔
رہی بات یہاں کی تو اس فارم کی انتظامیہ سے تو آپ کے گہرے تعلقات ہونگے ان سے پوچھ لیں کہ میں نے آپ پر کوئی شکایت کی ہو یا کسی پر۔
جہاں تک مجھے یاد ھے میں پئیور غیر مقلد یا سلفی دو ہی فارم میں رجسٹرڈ ہوں ایک اردو مجلس اور دوسرا محدث یہ تیسرا فارم جو نیا کھلا اس کا نام بھی بتا دیتے تو شائد آپکا یہ جھوٹ بھی پکڑا جاتا۔ کچھ سال پہلے ایک اسلامی فارم پر ہیکر حملہ ہوا تھا اس کا میں بھی ممبر تھا اور وہاں ہیکر نے مزید کچھ فارمز کے نام سے حملہ کی دھمکی بھی دی ہوئی جس پر میں نے ان فارمز کو سیف رہنے کے لئے ان کی ایڈمنز کو اس کے لنک فراہم کئے تھے، اس کے باوجود ہی اس وقت بہت سے فارمز اور بہت سے آن لائن اخبارات بھی ہیک ہوئے تھے جس میں ڈان نیوز اور دی پاکستانی نیوز پیپر ڈاٹ کام بھی شامل ہیں۔ محدث فارم میں کیو کچھ نہیں ہوتا تو ذرا محدث کی آئی ٹی ٹیم سے پوچھو اس کے پاس میرے 5 آئی پیز ہیں کیا اسے ہیک کرنے پر کوئی کوشش میری طرف سے ہوئی ابھی تک۔ انگلینڈ سے میں تو کیا کوئی بھی کسی کو ہیک نہیں کر سکتا اس کے بعد بھی اگر آپ یہ سمجھیں کہ میں نے اسے ہیک کیا تھا تو مجھ پر اللہ سبحان تعالی کی لعنت اور آپکا دوست اور آپ جھوٹے ہیں تو آپ کے دوست اور آپ پر اللہ سبحان تعالی معاف فرمائے!
رہی بات ریٹ کرنے کی تو اس پر کمنٹس نہیں ہوتے کہ کون کس کو ریٹ کرتا ھے اور کس کو نہیں، یہ کام دیکھ کر پوسٹیں بڑھانا آپکا شروع سے مشغلہ رہا ھے، آپ نے مجھے اسی دھاگہ میں شیطانی غصہ اور کم عقلی سے بے وقوفی والے ریٹ کئے ہیں مگر میں نے آپکو آپکے کسی مراسلہ میں جواب پر ویسا ریٹ نہیں کیا۔ کیونکہ گالی کا جواب گالی سے دو گے تو گالی برقرار رہے گی اور گالی کے جواب پر خاموشی اختیار کرو گے تو گالی واپس لوٹ جائے گی۔
کمنٹس کرنے پر آپکی تازہ حرکت بھی سامنے رکھتا ہوں، ایک ممبر نے آج کسی کے وفات پر خبر پیش کی اور آپ نے دعائیہ کلمات کی بجائے وہاں بھی عادت کے مطابق اس کا رخ موڑنے کی کوشش کی، میں تو ہر غیر مقلد کی وفات پر دعائیہ کلمات لکھتا ہوں اور ان کی فیملی کی بیماریوں اور وفات پر بھی دعائیہ کلمات کہتا ہوں کیونکہ پہلے میں مسلمان ہوں ، آپ کا اس پر عمل بھی مخلتف ھے صرف دعا اپنے لئے اور بدعا دوسرں کے لئے، کمنٹس پر بات کرنے والے بابو۔
میں نے آپکے ذاتیات پر جواب پیش کئے ہیں۔ مزید ہوں تو ان کے جواب بھی پرسکوں ماحول میں پیش کئے جائیں گے۔
والسلام
کنعان تو ذاتیات پر اترا ہی نہیں اور شائد اس کی ضرورت بھی نہیں پڑے گی، اپنی پیش کی گئی نصیحت پر سارے متضاد اعمال اسی دھاگہ میں آپ نے پیش کر دئے۔ اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہوا سکتا ھے اپنے لئے قرآن و سنت پر عمل کی مزید خصوصی دعائیں۔قارئین حضرات! اگر کنعان نے زاتیات پر ہی اترنا ہے تو پھر اس کی حقیقت بھی ملاحظہ کر لیں
اللہ ایسے لوگوں کے شر سے امت مسلمہ کو محفوظ فرمائے آمین