• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک پیار بھرا جملہ اور ایک ہلکی سی مسکراہٹ کافی ہے

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عامر بھائی کو گہرا تجربہ ہے (ابتسامہ)

لیکن علی اوڈ جیسے لوگوں کو کوئی پرواہ نہیں.

علی اوڈ کیا کہو گے؟
بالکل صحیح کہا ارسلان بھائی. تجربہ تو ہو ہی جاتا ہے اور ہمارے نبی صلی اللہ علیہ و سلم کا بھی تو ارشاد ہے کی " عورتیں پسلی سے بنائی گئی ہے اگر ایک دم سیدھا کرنا چاہوگے تو توڑ بیٹھوگے."

خیر آپ تیاری کر لیں ارسلان بھائی، ہم تو حدیث پر اب تک عمل کر رہیں ہے. آپ کرنا چاہتے ہے یا نہیں؟؟؟
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
یار آپ دونوں بھائی مجھے شادی سے پہلے ڈراؤ تو نا۔
ارسلان بھائی زندگی میں جو کام کرنا ہے وہ تو کرنا ہی پڑیگا. اب کلیم حیدر بھائی بھی کچھ دنوں بعد اپنی آپ بیتی سے شاید آپ کو ڈرائے یا ہو سکتا ہے بیچارے کلیم بھائی صبر کا گھونٹ پی کر کام کرتے رہے. (ابتسامہ)
ارسلان بھائی آپ کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ آپ پہلے ہی کافی گھبرا چکے ہے. آپ کی عادت ابھی سے بن گئی ہے. جو شاید ہونے والی بھابھی کو کافی پسند آئے. ) (ابتسامہ)
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
تجربہ بولتا ہے بھائی (ابتسامہ)
ہاں بھائی جس نے تجربہ کیا ہے وہی بولتا ہے ۔۔ (ابتسامہ)
ارسلان بھائی زندگی میں جو کام کرنا ہے وہ تو کرنا ہی پڑیگا. اب کلیم حیدر بھائی بھی کچھ دنوں بعد اپنی آپ بیتی سے شاید آپ کو ڈرائے یا ہو سکتا ہے بیچارے کلیم بھائی صبر کا گھونٹ پی کر کام کرتے رہے. (ابتسامہ)
ارسلان بھائی آپ کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ آپ پہلے ہی کافی گھبرا چکے ہے. آپ کی عادت ابھی سے بن گئی ہے. جو شاید ہونے والی بھابھی کو کافی پسند آئے. ) (ابتسامہ)
ہاہاہا صحیح کہا بھائی عامر، ویسے آپ اور نوید بھائی بہت تجربے والے شادی شدہ ہیں۔
ویسے یار جب آپ دونوں کے ہاں کوئی بچہ پیدا ہوتا ہے تو مجھے مٹھائی کھلائے بغیر پتلی گلی سے کیوں نکل جاتے ہو۔ابتسامہ
 
عبد الوکیل

مبتدی
شمولیت
نومبر 04، 2012
پیغامات
142
ری ایکشن اسکور
604
پوائنٹ
0
بالکل صحیح کہا ارسلان بھائی. تجربہ تو ہو ہی جاتا ہے اور ہمارے نبی صلی اللہ علیہ و سلم کا بھی تو ارشاد ہے کی " عورتیں پسلی سے بنائی گئی ہے اگر ایک دم سیدھا کرنا چاہوگے تو توڑ بیٹھوگے."

خیر آپ تیاری کر لیں ارسلان بھائی، ہم تو حدیث پر اب تک عمل کر رہیں ہے. آپ کرنا چاہتے ہے یا نہیں؟؟؟
ارسلان بھائی کا تو پتہ نہیں مگر ہم تو تیار بیٹھے ہیں دعا کرو اللہ تعالی کوئی سبیل پیدا فرما دیں
 
Top