حرب بن شداد
سینئر رکن
- شمولیت
- مئی 13، 2012
- پیغامات
- 2,149
- ری ایکشن اسکور
- 6,346
- پوائنٹ
- 437
السلام علیکم۔
کافی دنوں سے میں کوشش کررہا ہوں۔۔۔ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی جگہ وہ دائرے میں لکھا ہوتا ہے صلی اللہ علیہ وسلم کس طرح لکھ سکتا ہوں۔۔۔ دوسرا رضی اللہ عنہ کی جگہ وہ چھوٹا سا(رض) لکھنے کا طریقہ جاننا ہے۔۔۔ رہنمائی فرماکر شکریہ کا موقع عنایت کیجئے۔۔۔
واسلام علیکم۔