• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک گزارش

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم
دوستوں کچھ دنوں سے کافی غم میں ہوں ، میرے بڑے بھائی کچھ ناگہانی آفت میں مبتلا ہو گئے ہے، جس کی بدولت میں اور میرے گھر والے کافی پریشان ہیں، کاروبار کی پوری ذمہ داری مجھ پر ہے اور سارا دن گھر والے ٹینشن میں رہتے ہیں، آپ لوگوں سے بس یہی چاہتا ہوں کہ میرے بڑے بھائی کے لئے دعا کریں کہ الله انہیں جلد سے جلد پریشانی سے نجات دے آمین،،

بہت افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ یہ میری آخری پوسٹ ہے فورم پر ، جس کسی کا بھی دل دکھایا ہو یا کسی بھی قسم کی کوئی بد تمیزی کی ہوئی ہو مجھے معاف کرے ،کیونکہ شاید آگے یہ کہنے کا موقع نہ ملے.

الله حافظ
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
دعا ضرور کرے اگر ہو سکے تو اپنی طرف سے کچھ صدقہ ہی کسی فقیر کو کیجئے ہو سکتا ہے آپ موحد بھائیوں کا صدقہ ہی میرے بھائی کے لئے کافی ہو جائے ان شاء الله
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
اللہ تعالی آپ کی اور آپ کے گھر والوں کی پریشانیاں دور فرما دے بھائی۔
آپ کے لیے دعا گو ہوں۔ان شاء اللہ
مگر یہ مت کہیں کہ آخری پوسٹ ہے۔جیسے ہی آپ کی پریشانی کم ہو آپ ضرور فورم پر آئیں۔
آپ ایک بار پھر غم دنیا اور آزمائشوں سے مایوس ہو رہے ہیں ، جو کہ درست نہیں۔اللہ پر توکل رکھیں۔ان شاء اللہ سب ٹھیک ہو گا۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
Dua.jpg
دعا بہن کی ان باتوں پرضرورعمل کریں۔
یہ مت کہیں کہ آخری پوسٹ ہے۔جیسے ہی آپ کی پریشانی کم ہو آپ ضرور فورم پر آئیں۔
آپ ایک بار پھر غم دنیا اور آزمائشوں سے مایوس ہو رہے ہیں ، جو کہ درست نہیں۔اللہ پر توکل رکھیں۔ان شاء اللہ سب ٹھیک ہو گا۔​
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم
دوستوں کچھ دنوں سے کافی غم میں ہوں ، میرے بڑے بھائی کچھ ناگہانی آفت میں مبتلا ہو گئے ہے، جس کی بدولت میں اور میرے گھر والے کافی پریشان ہیں، کاروبار کی پوری ذمہ داری مجھ پر ہے اور سارا دن گھر والے ٹینشن میں رہتے ہیں، آپ لوگوں سے بس یہی چاہتا ہوں کہ میرے بڑے بھائی کے لئے دعا کریں کہ الله انہیں جلد سے جلد پریشانی سے نجات دے آمین،،

بہت افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ یہ میری آخری پوسٹ ہے فورم پر ، جس کسی کا بھی دل دکھایا ہو یا کسی بھی قسم کی کوئی بد تمیزی کی ہوئی ہو مجھے معاف کرے ،کیونکہ شاید آگے یہ کہنے کا موقع نہ ملے.

الله حافظ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
اللہ تعالی آپ کی اور آپ کے بھائی کی تمام پریشانیوں کو جلد ازجلد دور فرمائے۔ آمین۔
مجھے اللہ تعالی سے امید ہے کہ اللہ تعالی آپ کی پریشانیاں ضرور دور کردے گا اور یہ بھی امید ہے کہ آپ دوبارہ فورم پر فعال ہوجائیں گے ، ان شاء اللہ۔
اللہ تعالی آپکو اور آپکے بھائی کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
اللہ تعالی آپ کی اور آپ کے بھائی کی تمام پریشانیوں کو جلد ازجلد دور فرمائے۔ آمین۔
مجھے اللہ تعالی سے امید ہے کہ اللہ تعالی آپ کی پریشانیاں ضرور دور کردے گا اور یہ بھی امید ہے کہ آپ دوبارہ فورم پر فعال ہوجائیں گے ، ان شاء اللہ۔
اللہ تعالی آپکو اور آپکے بھائی کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین۔
آمین
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
السلام علیکم
دوستوں کچھ دنوں سے کافی غم میں ہوں ، میرے بڑے بھائی کچھ ناگہانی آفت میں مبتلا ہو گئے ہے، جس کی بدولت میں اور میرے گھر والے کافی پریشان ہیں، کاروبار کی پوری ذمہ داری مجھ پر ہے اور سارا دن گھر والے ٹینشن میں رہتے ہیں، آپ لوگوں سے بس یہی چاہتا ہوں کہ میرے بڑے بھائی کے لئے دعا کریں کہ الله انہیں جلد سے جلد پریشانی سے نجات دے آمین،،

بہت افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ یہ میری آخری پوسٹ ہے فورم پر ، جس کسی کا بھی دل دکھایا ہو یا کسی بھی قسم کی کوئی بد تمیزی کی ہوئی ہو مجھے معاف کرے ،کیونکہ شاید آگے یہ کہنے کا موقع نہ ملے.

الله حافظ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بھائی جان آپ کو کس نے کہا کہ یہ آپ کی آخری پوسٹ ہے ؟ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ آج کے دن کی آخری پوسٹ ہو کیونکہ ہم خلوص دل سے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا گو ہیں کہ آج کا غروب ہونے والا سورج آپ کی ساری پریشانیاں اور غم بھی اپنے ساتھ لے کر ڈوبے اور کل کا طلوع ہونے والا سورج آپ کے لیے ڈھیروں خوشیاں اور راحتیں لے کر طلوع ہو۔آمین
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
اللہ تعالی آپ کی اور آپ کے بھائی کی تمام پریشانیوں کو جلد ازجلد دور فرمائے۔ آمین۔
مجھے اللہ تعالی سے امید ہے کہ اللہ تعالی آپ کی پریشانیاں ضرور دور کردے گا اور یہ بھی امید ہے کہ آپ دوبارہ فورم پر فعال ہوجائیں گے ، ان شاء اللہ۔
اللہ تعالی آپکو اور آپکے بھائی کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین۔
امین یا رب العالمین
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ سبحان و تعالی سی دعا ہے کے آپ اور آپ کے بھائی پر اللہ رحم فرمائے اور دونوں کی مشکلات کو آسان فرمائے آمین
بھائی یہ زندگی ہے اس میں یہ سب تو چلتا ہی رہتاہے اور چلتا بھی رہے گا یہی تقدیر ہے تقدیر کے لکھے پر صبر کریں اللہ آپ آسانیاں آپ کا مقدر فرمائے آمین
 

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
الله آپ کی مدد فرمائے. آمین
 
Top