• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک ہزار جعلی احادیث کا مجرم

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
صحیح ترجمہ آپ کردیں، راوی مجہول ہوں یا نہ ہوں، کیا میں نے اس عبارت پر تحکیم کا حکم لگایا ہے اور کیسے دھوکہ لگا آپ کو یہ صراحت سے بتادیں ؟
بات تھی گذشتہ جمعہ کی جو اب بھی وہیں ھے جہاں تھی ، ترجمہ ھنوز مفقود ھے نیز وضاحت بھی ندارد ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
یہ @محمد طارق عبداللہ کیا @عدیل سلفی گالی باز کا مقلد ہے؟ معذرت کے ساتھ، مقلدین سے کیا بات ہوگی جب ان کا امام @عدیل سلفی گالی باز ہی جہالت کی انتہا پر ہے۔

پہلے اپنے امام کو بولو توبہ کرے فورم پر غلط ترجمہ کرنے کے لئے اور مکاری اور دھوکہ سے ضعف چھپانے کے لئے۔

"إمامتنا رئاسة العامة في أمر الديني والدنيا" انتهى
 

ایوب

رکن
شمولیت
مارچ 25، 2017
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
-3
پوائنٹ
62
پڑھنے والا جب پڑھےگا تب اسکو دیکھ جائے گا کی کس نے مکاری کرکے راہ فرار اختیار کیا ہے اور گالی بازی شروع کیا اور کس نے اطمینان بخش جواب دیا۔ الحمدللّٰه
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
آج کا لطیفہ (اطمینان بخش جواب)
:)

الْجَاهِلُونَ قَالُوا سَلامًا
 

ایوب

رکن
شمولیت
مارچ 25، 2017
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
-3
پوائنٹ
62
آپ کی جاہلانہ باتیں دیکھ کر یہ یاد آیا؛

سورۃ الفرقان:63:25

".. اِذَا خَاطَبَہُمُ الۡجٰہِلُوۡنَ قَالُوۡا سَلٰمًا"

"..جب جاہل ان سے باتیں کرنے لگتے ہیں تو وہ سلام کہہ دیتے ہیں"
عديل سیلفی گالی باز کے لئے
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
پڑھنے والا جب پڑھےگا تب اسکو دیکھ جائے گا کی کس نے مکاری کرکے راہ فرار اختیار کیا ہے اور گالی بازی شروع کیا اور کس نے اطمینان بخش جواب دیا۔ الحمدللّٰه
اب تو جواب دے دو ، شاباشی خود سے خود کو دے کر خود ہی خوش بھی ھوئے جا رھے ھو ۔ أين الترجمة ؟
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
أخبرنا أبو محمد بن الأكفاني قراءة نا عبد العزيز بن أحمد أنا أبو الحسين عبد الوهاب بن جعفر الميداني نا أبو عبد الله محمد بن عبد الله القاضي نا أبو الحسن محمد بن أحمد بن أبي شيخ نا أحمد بن بشر نا أحمد بن عمران بن أبان حدثني إسماعيل بن إبراهيم قال أخذ هارون الرشيد زنديقا فأمر بضرب عنقه فقال له الزنديق لم تضرب عنقي يا أمير المؤمنين قال أريح العباد منك قال فأين أنت من ألف حديث وضعتها على رسول الله (صلى الله عليه وسلم) كلها ما فيها حرف نطق به رسول الله (صلى الله عليه وسلم) قال فأين أنت يا عدو الله من أبي إسحاق الفزاري وعبد الله بن المبارك ينخلانها فيخرجانها حرفا حرفا.

ملاحظہ فرمائیں: صفحه 127 جلد 07 تاريخ مدينة دمشق (تاريخ دمشق) - أبو القاسم علي بن الحسن بن هبة الله بن عساكر الدمشقيّ – دار الفكر بيروت

اس واقعہ کو اردو میں یوں بیان کیا گیا تھا:
خلفائے بنوعباس کے مشہورومعروف خلیفہ ہارون الرشید کے پاس ایک جعلی حدیثوں کے بنانے کا مجرم زندیق پیش کیا گیا ۔ مجرم نے کہا : ا میرالمؤمنین ! میرے قتل کا حکم آپ کس وجہ سے دے رہے ہیں ؟ ہارون رشید نے کہا : کہ اللہ کے بندوں کو تیرے فتنوں سے محفوظ کرنے کیلئے ۔ اس پر زندیق نے کہا: میرے قتل سے آپ کو کیافائدہ ہوگا ۔کیونکہ ان ایک ہزار حدیثوں کو کیا کریں گے جنکو میں بناکر لوگوں میں پیش کرچکا ہوں جب کہ ان میں ایک لفظ بھی ایسا نہیں جس کی نسبت حضور کی طرف درست ہو ۔
اسکا مطلب یہ تھا کہ ایک ہزار حدیثیں وضع کرکے لوگوں میں انکی تشہیر کرچکا ہوں ، تومجھے قتل بھی کردوگے توکیا ہوگا ، میرابویاہوا بیج تو حدیثوں کی شکل میں مسلمانوں میں موجود
رہے گا جس سے وہ گمراہ ہوتے رہیں گے ۔ خلیفہ ہارون رشید نے اس مردود سے کہاتھا ۔
این انت یاعدواللہ من ابی اسحاق الفزاری ، وعبداللہ بن المبارک ینخلانھا فیخرجانھا حرفاحرفا۔(تاریخ دمشق لا بن عساکر،٢ /٢٥٤)
اے دشمن خدا !تو کس خیال میں ہے ، امام ابو اسحاق فزاری ،امام عبداللہ بن مبارک ان تمام حدیثوں کو چھلنی میں چھانیں گے اور تیری تمام جعلی حدیثوں کو نکال کر پھینک دینگے ۔
بدونِ سند اس کے اردو بیان میں کیا غلطی ہے؟
 
Top