یه مشوره بهی صحیح هی. :)آپ باسمتی چاول سے یہ ڈش بنا لیں۔ابتسامہ
مجھے یہ ڈش بہت پسند ہے۔میں اسے بہت شوق سے کھاتا ہوں۔ بلکہ کوئی دوست پارٹی کی آفر کرے تو اسی کی فرمائش کرتا ہوں۔اور ایسے ہی خود بھی اگر کسی کو آفرکروں تو اسی کی کرتا ہوں۔اب کافی دیر ہوچکی ہے کھا نہیں سکا۔ آج ہی گھر جاکر آپ کی بھابھی سے فرمائش کرکے بنواتا ہوں۔