• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بابا جی

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
گپ شپ

ایک بابا جی کسی محفل میں گئے

وہاں سب لوگ ان کا مذاق اڑانے گلے

بابا جی نے انہیں کہا "دیکھو ہم فقیر لوگ ہیں ہمارا مذاق مت اڑاؤ"

لوگ خوب ہنسے، اچانک ان سب کو نظر آنا بند ہو گیا

وہ سب لوگ بابا جی کے قدموں میں گر گئے اور بابا جی سے معافی مانگنے لگے

بابا جی نے جوتا اٹھایا اور سب کو ایک ایک ماری اور بولے:

!
!
!
!
!
!
!
!
!
!
!
!
!
!
!
!
!
!
!

اوئے گدھو لائٹ چلی گئی ہے کوئی جنریٹر چلاؤ
مجھے بھی کچھ نظر نہیں آ رہا
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,590
پوائنٹ
791
یعنی ’’ بابوں ‘‘ کو گریڈ سٹیشن والوں سے ’’ ساز باز ‘‘ رکھنی چاہیئے ،
یا ۔۔مین سوئچ ۔۔ کے قریب رہنا چاہیئے ،
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
لیکن کرامت دکھانے کے لیئے مین
سوئچ میں ھاتھ نھیں ڈالے گا کیونکہ بابا بہت سیانا
ھے اسے معلوم ھے کہ انجام -------------
 
Top