• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

باتاں نہیں کرتے ہم حیدرآبادی

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
کئی فارمز کے بعد اب آپکو
محدث فارم پر بھی دل کی اتھاہ گہرایئوں سے خوش آمدید بھائی ......حیدر......آبادی
کئی مرتبہ تم یہ دے چکے منادی
کے باتاں نہیں کرتے تم حیدر...آبادی
جانے کیوں لگتا ہے مجھے کچھ یوں دوستو!
کہ انھیں ...چپ... رہنے کی کسی نے گولی کھلادی
بزرگوں نے یہ نسخہ بتلایا تھا
جو بولے زیادہ کرا دو اس کی شادی.
صدا خوش رہو ہم نے یہ دعا دی
میرے بھولے بھالے سے حیدر آبادی
ابتسامہ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ اور عید مبارک !
محدث فورم کے متعلق پہلے سے علم تو تھا مگر رجسٹریشن تاخیر سے ہو رہی ہے۔ شیخ کفایت اللہ اور شیخ سرفراز فیضی کا شکریہ کہ اس فورم کی طرف بھی متوجہ کیا۔ جمشید بھائی بھی ہمارے پرانے واقفکاروں میں سے ہیں۔
نیٹ کی دنیا میں یوں تو ہم کافی عرصہ سے ہیں۔ تفصیلی تعارف ہمارے بلاگ سے حاصل کیا جا سکتا ہے : میرا شہر لوگاں سے معمور کر!
امید ہے کہ یہاں اچھا وقت گزرے گا۔ فورم ساتھیوں کو عیدالاضحیٰ کی پرخلوص مبارکباد قبول ہو۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اہلا وسہلا ومرحبا حیدر آبادی بھائی
 

حیدرآبادی

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2012
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
500
پوائنٹ
120
بہت کم لوگ ایسے ہیں جن کا فورم پر اتنا شاندار اور پرتباک استقبال ہوا ہے۔ مبارک ہو حیدرآبادی بھائی۔
مبارک باد کا شکریہ پاشا بھائی۔ گمان اغلب یہی ہے کہ نمایاں استقبال کی وجہ ہماری ٹیگ لائن ہوگی :)
ویسے بھی ہمارے حیدرآباد میں "باتاں نہیں کرتے" کا حقیقی مطلب "خراب اور دل دکھانے والی باتیں نہ کرنا" ہوتا ہے
آداب عرض ہے!

فی الحال حیدرآباد کی ہنگامہ خیز ٹریفک میں الجھے ہوئے ہیں ، ذرا فرصت ملے تو آئیں گے باقاعدہ آن لائن ۔۔۔ موبائل سے لکھنا تو جیسے جیسے ۔۔۔ خیر جانے دیجیے پھر کبھی گیت سنا دیں گے :)
 
Top