• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بانی اردو مجلس کیلئے دعائے مغفرت

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
انا للہ وانا الیہ رجعون
خبر سن کر شدید جھٹکا لگا، میرا اور مرحوم کا ایک عرصے تک بہت اچھا تعلق رہا ہے، اور اپنی زندگی کے بہت سارے حالات انہوں نے میرے ساتھ شئیر کیے تھے۔ ہماری گھنٹوں سکائپ پر گفتگو ہوا کرتی تھی۔
اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس عطا فرمائے آمین اور ان کے تمام صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ مرحوم کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
انا للہ وانا الیہ راجعون
ان للہ ما اخذ ولہ ما اعطیٰ وکل شئ عندہ باجل مسمیٰ۔

بہت دکھ ہوا یہ خبر سن کر ۔
اللہ رب العزت محترم بھائی کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے ، آمین۔

اس سے زیادہ کچھ لکھنے اور کہنے کی ہمت نہیں مجھ میں ہمت نہیں ہے
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
ابھی کچھ دیر پہلے ارسلان بھائی نے ایس ایم ایس کر کے اطلاع دی.انا اللہ و انا الیہ راجعون.
جانے کیوں ابھی تک مجھے اس خبر پر یقین نہیں آرہا.اور ایک عجیب سی کیفیت ہو رہی ہے.اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے.اور ان کے درجات بلند فرمائے.اور ان کی اخروی تمام منزلیں آسان فرمائے.اور انھیں جنت الفردوس ک اعلیٰ مقام عطا فرمائے.مرحوم کے ساتھ اردو مجلس پر کافی عرصہ کام کیا.مرحوم بہت اچھے اخلاق کے مالک تھے.اللہ ان کی طرف سے سرزد ہونے ہونے والی تمام لغزشوں کو معاف فرمائے.اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے.آمین ثم آمین
اطلاع دینے پر آپ کا بھی شکریہ اعجاز بھائی.اور ارسلان بھائی.جزی اللہ الجمیع
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
انا للہ وانا الیہ راجعون

بہت شاکنگ نیوز ھے جو ابھی پڑھی تو سمجھ نہیں آ رہی تھی، اللہ سبحان تعالی ان کے اھل و عیال کو صبر عطا فرمائے اور ان کی نیکیوں کو قبول فرما کے انہیں جنت الفروس میں جگہ دے آمین

والسلام
 

ابو عکاشہ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 30، 2011
پیغامات
412
ری ایکشن اسکور
1,491
پوائنٹ
150
انا للہ وانا الیه رٰجعون
إن العين تدمع والقلب يحزن ولا نقول إلا ما يرضى ربنا وإنا بفراقك يا عبد الرحمن لمحزونون

اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ وَاغْسِلْهُ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَنَقِّهِ مِنْ الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنْ الدَّنَسِ وَأَبْدِلْهُ دَارًا خَيْرًا مِنْ دَارِهِ وَأَهْلًا خَيْرًا مِنْ أَهْلِهِ وَزَوْجًا خَيْرًا مِنْ زَوْجِهِ وَأَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ وَأَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
إنا لله وإنا إليه رجعون إن لله ما أخذ و له ما أعطى و كل شيء عنده بأجل مسمى

ان شاء اللہ رہتی دنیا تک ان کو نیٹ وغیرہ پر اسلام و اہل اسلام کے لیے سر انجام دی ہوئی خدمات کا صلہ ملتا رہا ہے گا ۔ سنا ہے کہ اردو فورم کی بنیاد سب سے پہلے انہوں نے ہی رکھی تھی ۔ کیا قابل رشک کارخانہ چلا گئے ہیں نیکیوں کا ۔ سبحان اللہ ۔
 
Top