• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

باپ کا دن ۔۔۔؟!

حیدرآبادی

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2012
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
500
پوائنٹ
120
سنا ہے کہ آج (16-جون) مغربی ممالک میں ایک ایسا دن منایا جا رہا ہے جو منانے والوں کے لیے نہایت ہی الجھن زدہ ہے۔۔۔
اور سنا ہے کہ اس دن کو "باپ کا دن" قرار دیا گیا ہے۔
آخر یہ دن کنفیوزنگ کیوں ہے؟
اس لیے کہ ۔۔۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
80 فیصد نہیں جانتے کہ ان کا باپ کون ہے؟
اور باقی 20 فیصد پریشان ہیں کہ کہیں سے کوئی اجنبی آئے اور انہیں تہنیت نہ پیش کر دے!!
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
ان میں سے پچاس فیصد لڑکیاں اس لیے پریشان رہتی ہیں کہ ان کا ہونے والا شوہرکہیں ان کا باپ تو نہیں؟
 

حیدرآبادی

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2012
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
500
پوائنٹ
120
فادرز ڈے (کم نہ زیادہ، پورے 100 لفظوں کا سوگ)

پیارے بابا!
معافی چاہتا ہوں کہ آج آپ کو سلام کرنے نہیں آسکا۔
اپنے گھر سے نکلا تو دفتر جاتے ہوئے روز کی طرح آپ کی طرف نہیں آیا۔
میں نے جان بوجھ کر اپنا راستہ بدل دیا۔
فادرز ڈے تھا اور مجھے یہ دن آپ کے نام کرنا تھا۔
لیکن میں اتنا شرمندہ ہوں کہ دوسروں کی طرح یہ دن نہیں منا سکا۔
بابا کے گھر پر حملے کے اگلے دن کون سا بیٹا فادرز ڈے منا سکتا ہے؟
افسوس کہ آپ کا گھر بھی جل گیا ہے، آپ کا بنایا ہوا ملک بھی جل رہا ہے۔
میں شرمندہ ہوں بابا!

فیس بک تحریر: Mubashir Ali Zaidi
 
Top