جزاک اللہ محترم بھائی مگر ان شیخ صاحب کا تعارف تو کروا دیں میں انکو نہیں جانتا
محمد بن عبد الرحمن العريفي (
15 يوليو 1970 -)، داعية إسلامي
سعودي. دكتور في العقيدة وأستاذ مساعد في كلية المعلمين بجامعة الملك سعود.
شیخ العریفی ۔1970 ھ کو پیداہوئے ،اس وقت انکی عمر ۴۴ سال ہے ۔سعودی عرب کے شہر ۔الدمام ۔ کے رہنے والے ہیں ۔
دكتوراه في أصول الدين، في العقيدة والمذاهب المعاصرة، وعنوان الرسالة "آراء شيخ الإسلام
ابن تيمية في الصوفية، جمع ودراسة
انہوں نے عقیدہ میں پی ایچ ڈی کر رکھی ہے ۔ان کے تھیسس کا عنوان تھا ،،شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی آراء ،صوفیا کے بارے ’‘
اس وقت وہ شاہ سعود یونیورسٹی ریاض میں اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر ہیں ،اورریاض شہر کے قریب ایک مسجد میں خطابت بھی کرتے ہیں