• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بخاری صرف حدیث کے نہیں فقہ کے بھی امام ہیں

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
اسلام کے بعد کبھی اتنی خوشی نہیں ملی تھی ،امام ابوحنیفہ کو بقول آپ کے سترہ احادیث یاد تھیں لیکن اس کے باوجود ان کی سینکڑوں آراء ایسی ہیں جس کے سلسلے میں ہمیں کتب احادیث میں ایسی حدیثیں ملتی ہیں جو امام ابوحنیفہ کی رائے کی تائید کرتی ہیں تویہ ان کی کتنی بڑی فضیلت اورمنقبت ہے!اسے سمجھنے کی کوشش کیجئے۔
وہ بھی ان کے پاس فقہ کے چند قوال تھےجو احادیث کے موقف ہے۔ہوگے
نہیں تو اس حقیقت یہ تھی
حدثنا ربیع بن سلیمان المرادی قال سمعت الشافعی یقول ابو حنیفۃ یضع اول المسالۃ خطاثم یقیس الکتاب کلہ علیھا (اسنادہ صحیح) ( آداب و مناقب الشافعی ص 171 اخرجہ خطیب فی تاریخ بغداد جلد 13 ص 437)

ترجمہ: امام شافعیؒ نے کہا ابو حنیفہ پہلے ایک غلط مسئلہ گھڑتا تھا پھر ساری کتاب کو اس پر قیاس کرتا تھا (تو ساری کتاب غلط ہوجاتی)
ثنا محمد بن عبداللہ بن عبدالحکم قال قال لی محمد بن ادریس الشافعی نطرت فی کتب لاصحاب ابی حنیفۃ ، فاذا فیھا مائۃ وثلاثون ورقۃ، فعددت منھا ثمانین ورقۃ خلاف الکتاب والسنۃ قال ابو محمد لان الاصل کان خطاء فصارت الفروع ماضیۃ علی الخطاء (اسنادہ صحیح) (آداب و مناقب الشافعی ص 171،172) اخرجہ الخطیب فی تاریخ بغداد جلد 13 ص 436،437)

ترجمہ: امام شافعیؒ نے کہا کہ میں نے اصحاب ابو حنیفہ کی کتابوں میں ایک کتاب دیکھی جس کے 130 اوراق تھے تو ان میں سے میں نے 80 اوراق ایسے شمار کیے جو کہ کتاب و سنت کے خلاف تھے امام ابو محمد ؒ(ابن ابی حاتم ) نے کہا اس کی وجہ یہ ہے کہ بنیادی ہی غلط تھی تو جو مسائل ان سے نکالے گئے تو وہ بھی غلط ہی رہے۔
: امام عبداللہ بن مبارکؒ نے کہا ابو حنیفہ کی کتاب الحیل کو جو بھی دیکھےگا۔ (وہ پائےگا) کے حلال قرار دیا ہے (ابو حنیفہ نے) اس چیز کو جس کو اللہ نے حرام کہا ہے اور حرام قرار دیا ہے (ابو حنیفہ نے ) اس چیز کو جس کو اللہ نے حلال کہا ہے(الخطیب فی تاریخ بغدادی جلد 13 ص 426)
ترجمہ: امام منصور بن ابی مزاحم ؒ نے کہا میں نے امام مالک بن انس ؒ کو ابو حنیفہ کاذکر برے کلام کے ساتھ کرتے سنا اور امام مالک بن انسؒ نے کہا کہ ابو حنیفہ نے دیں کو نقصان پہنچایا اور کہا جو دین کو نقصان پہنچائے اس کا کوئی دین نہیں۔
(کتاب السنۃ جلد اول ص 227،228)
 

رحمانی

رکن
شمولیت
اکتوبر 13، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
105
پوائنٹ
91
ابن قدامہ صاحب!
کاپی پیسٹ کا نام علم نہیں ہے،بزرگوں نے کہاہےکہ ایک من علم کیلئے دس من فہم یاعقل چاہئے اوردورحاضر میں اس کی بڑی کمی ہے۔کچھ لوگ کتابوں سے الم غلم ،کچاپکا،ذہنی پختگی کےبغیر پڑھتے ہیں اورنیتجے میں ذہنی بدہضمی کے شکار ہوجاتےہیں۔انہیں یہ پتہ ہی نہیں چلتاکہ کس تحریر کا کیامقام ہے ،کون سی بات کن حالات اورکس پس منظرمیں کہی گئی ہے؟اوراس کا اطلاق واثبات کن مقامات میں ہوناچاہئے؟
کاپی پیسٹ میں بہت سارامواد یااقتباس پیش کردیناکسی بھی اردوخواں اورنیٹ کا طریقہ استعمال جاننےوالے کیلئےمشکل نہیں ہے لیکن موضوع کی مناسبت سے اورسوال لحاظ سے جواب دینے کا سلیقہ ابھی تک بہت کم لوگوں کونصیب ہواہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وماتوفیقی الاباللہ
 

رحمانی

رکن
شمولیت
اکتوبر 13، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
105
پوائنٹ
91
[
حدثنا ربیع بن سلیمان المرادی قال سمعت الشافعی یقول ابو حنیفۃ یضع اول المسالۃ خطاثم یقیس الکتاب کلہ علیھا (اسنادہ صحیح) ( آداب و مناقب الشافعی ص 171 اخرجہ خطیب فی تاریخ بغداد جلد 13 ص 437)

ترجمہ: امام شافعیؒ نے کہا ابو حنیفہ پہلے ایک غلط مسئلہ گھڑتا تھا پھر ساری کتاب کو اس پر قیاس کرتا تھا (تو ساری کتاب غلط ہوجاتی)
امام ابوحنیفہ کے علم وفضل پر آپ گفتگو کرنے چلے ہیں اور حالت یہ ہےترجمہ تک درست نہیں،ترجمہ اس لئے غلط ہےکہ موصوف کو یہ نہیں معلوم کہ وضع کا ہمیشہ ایک معنی گڑھناکانہیں ہوتاہے بلکہ مابعد کے لفظ کی مناسب سے اس کا معنی تبدیل ہوتارہتاہے جیسے عربی میں لفظ ہے قلۃ،اگراس کی نسبت پہاڑ کی جانب ہوگی یعنی ہم قلۃ الجبل کہیں گے تو معنی ہوگا پہاڑ کی چوٹی،اس کی نسبت انسان کی جانب ہوگی توقد مرادہوگاجیسے ہم کہیں گے قلۃ الرجل تو آدمی کا قد مراد ہوگا، پانی کی جانب یاکسی مقام کی جانب نسبت ہوگی تو اس کا مطلب گھڑاہوگا۔
ویسے ہی وضع کا اصل معنی گڑھنے کے ہیں اگراس کی نسبت بات چیت کی جانب ہوتواس کا مطلب کسی بات کا اپنی جی سے گڑھ لینا،اگراس کی نسبت کتاب کی جانب ہویعنی ہم کہیں فلان وضع الکتاب تواس کا مطلب کتاب کی تالیف ہوگی کتاب کا گڑھنانہیں، اگراس کی نسبت مسئلہ کی جانب ہوگی تواس کامطلب مسئلہ کا استنباط واستخراج ہوگا۔
ویسے اگرامام شافعی مقولہ پر ہی سنجیدگی اوراحتیاط سے غورکرتے تو اپنایہ ترجمہ یاپتہ نہیں جس کسی کا ترجمہ کاپی پیسٹ کیاہو،غلط محسوس ہوتا کیونکہ اگر وضع المسالہ کا مطلب مسئلہ گڑھناہوتواپنی جی سےکوئی مسئلہ گڑھنابالبداہت غلط ہے تو اس پر کی گئی تعریفات بھی لازمی طورپر غلط ہوں گی،اس میں کہنے والی کیابات ہوئی،امام شافعی کے کہنے کامطلب وہ ہے جو ہم نے عرض کیا ہے کہ مسئلہ کا اولاغلط استنباط نہ کہ مسئلہ گڑھنا۔
ویسے امام شافعی سے صحیح اورحسن سند سے امام ابوحنیفہ کی تعریف بھی منقول ہے ،کبھی دل میں تھوڑی وسعت پیداہوتواسے بھی ایک نگاہ دیکھ لیجئے گا
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
ابن قدامہ صاحب!
کاپی پیسٹ کا نام علم نہیں ہے،بزرگوں نے کہاہےکہ ایک من علم کیلئے دس من فہم یاعقل چاہئے اوردورحاضر میں اس کی بڑی کمی ہے۔کچھ لوگ کتابوں سے الم غلم ،کچاپکا،ذہنی پختگی کےبغیر پڑھتے ہیں اورنیتجے میں ذہنی بدہضمی کے شکار ہوجاتےہیں۔انہیں یہ پتہ ہی نہیں چلتاکہ کس تحریر کا کیامقام ہے ،کون سی بات کن حالات اورکس پس منظرمیں کہی گئی ہے؟اوراس کا اطلاق واثبات کن مقامات میں ہوناچاہئے؟
کاپی پیسٹ میں بہت سارامواد یااقتباس پیش کردیناکسی بھی اردوخواں اورنیٹ کا طریقہ استعمال جاننےوالے کیلئےمشکل نہیں ہے لیکن موضوع کی مناسبت سے اورسوال لحاظ سے جواب دینے کا سلیقہ ابھی تک بہت کم لوگوں کونصیب ہواہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وماتوفیقی الاباللہ
آپ نے تمام سوالوں کا جواب دیا جاچکا ہے ۔ اب آپ نے جواب نہیں آتا تو بندہ کیا کرسکتا ہے۔اس مسئلے کا ایک ہی حل ہے ۔کہ تقلید کی پٹی اپنی آنکھوں سے اتاریں۔فقہ کی گمراہ کن کتابوں کو چھوڑ کر قران و حدیث پر عمل کریں
 

رحمانی

رکن
شمولیت
اکتوبر 13، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
105
پوائنٹ
91
آ
آپ نے تمام سوالوں کا جواب دیا جاچکا ہے ۔ اب آپ نے جواب نہیں آتا تو بندہ کیا کرسکتا ہے۔اس مسئلے کا ایک ہی حل ہے ۔کہ تقلید کی پٹی اپنی آنکھوں سے اتاریں۔فقہ کی گمراہ کن کتابوں کو چھوڑ کر قران و حدیث پر عمل کریں
جناب آپ نے مولاناوحیدالزماں قاسمی کیرانوی کا اقتباس پیش کیاہے اس سے توہماری ہی بات کی تائید ہوتی ہے کہ وضع کے معانی مابعد کے الفاظ کی مناسبت سے بدلتے چلے جائیں گے۔
میں نے کوئی بات جب پیش ہی نہیں کی تو جواب کس بات کا دیاآپ نے،میری خضرحیات صاحب سے اس مسئلہ پر بات ہوئی کہ عالمگیری قدروی اوربخاری کے درمیان تقابل غیرمناسب اوراہل علم کےشایان شان نہیں، انہوں نےعوام کے درمیان مقبول عام کتابوں کا عذرپیش کیا یعنی اصولی طورپر وہ بھی مان گئے کہ یہ چیز مناسب نہیں تھی، اس کے علاوہ اس پورے تھریڈ میں میراکوئی دعویٰ نہیں تھا توآپ نے جواب کس چیز کا پیش کیاوہ میری سمجھ سے پرے ہے۔
تقلید کی پٹی آنکھوں سے اتاردیں اوراس سے زیادہ بری تقلید میں پھنس جائیں تواس سے بہترنہیں کہ ہم زیادہ برائی کی بہ نسبت چھوٹی برائی اختیار کرلیں اورجہاں تک فقہ کی گمراہ کن کتابوں کا تعلق ہے تویہ دیکھنے والے کی نظرپر منحصرہے ،ویسے بھی جگر مرحوم کہہ چکے ہیں۔
نظرکم جستجوکم ،تشنگی کم
نظرآئے نہ کیوں دریابھی شبنم​
وماتوفیقی الاباللہ
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
تقلید کی پٹی آنکھوں سے اتاردیں اوراس سے زیادہ بری تقلید میں پھنس جائیں تواس سے بہترنہیں کہ ہم زیادہ برائی کی بہ نسبت چھوٹی برائی اختیار کرلیں
آپ کس تقلید کی بات کر رہے ہیں ۔ ہم تو کسی کی تقلید نہیں کرتے
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
نظرکم جستجوکم ،تشنگی کم
نظرآئے نہ کیوں دریابھی شبنم
ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻗﻠﻢ ﺳﮯ،ﺳﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟﺍﭘﻨﮯ ﺯﺧﻢﮐﭽﮫ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﯿﮟ ﭼﺒﮭﺘﺎ ﮨﻮﮞ، ﺍﮎﻧﻮﮎ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
جہاں تک فقہ کی گمراہ کن کتابوں کا تعلق ہے تویہ دیکھنے والے کی نظرپر منحصرہے ،ویسے بھی جگر مرحوم کہہ چکے ہیں
بخاری بھی دیکھے والے پر منحصر ہے۔اور حدیث مخالف تعلمات کو گمراہ کی کہا جاتا ہے
 
Top