محمد یعقوب
رکن
- شمولیت
- اپریل 06، 2013
- پیغامات
- 138
- ری ایکشن اسکور
- 346
- پوائنٹ
- 90
بھائی تھوڑا صبر وتحمل سے کام لیں شاید آپکو یہ بات بتانے کی بھی ضرورت پڑجائے کہ مستند تفسیر پڑھنے اور خود بخود ترجمہ قرآن پڑھکر تفسیر کرنے میں آسمان وزمین کا فرق ہے۔حیرت ہوتی ہے۔۔۔ کہ ایک عامی سے پوچھا جاتا ہے کہ ناسخ اور منسوخ کیا ہے۔۔۔
سورہ بقرہ کی ایک آیت میں چار ماہ دس دن عدت ہے۔۔۔
دوسری آیت میں ایک سال۔۔۔ اس پر اگر عامی سوال پوچھے تو جواب یہ ہوتا ہے کہ کوئی مستند تفسیر پڑھ لیجئے۔۔۔
تو یہ کیمسٹری بتائی ہے کہ
عامی کی تعریف یہ ہے کہ لکھنا اور پڑھنا دونوں نہیں جانتا۔۔۔
لیکن اگر وہ پڑھنا جانتا ہے تو مستند تفسیر پڑھ لے تو مقلد نہیں رہے گا۔۔۔
یعنی مقلد کی جدید تعریف یہ ہوئی کے جو پڑھنا نہیں جانتا وہ مقلد ہے۔۔۔
اور میں یہ بات بھی سمجھانے کی کوششوں میں مصروف ہوں کہ عالم بھی اپنی مرضی سے قرآن کی تفسیر نہیں کرتا۔ بلکہ پہلے وہ تمام علوم لازمہ حاصل کرتا ہے پھر جاکر تفسیر کرنے کے قابل ہوتا ہے۔