• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

براہ کرم

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک صاحب نے توماضی میں اپنے ٹیگوں سے مجھے پریشان کرکے رکھ دیاتھااس سے قبل بھی ایک صاحب نے کچھ اسی نوعیت کی حرکت کی تھی اب پھر کچھ لوگ بار بار موضوعاتی ٹیگ میں مجھے گھیسٹتے رہتے ہیں۔ ایسے حضرات سے گزارش ہے کہ براہ کرم مجھے اس زحمت سے معاف رکھیں اوراپنے موضوعاتی ٹیگوں کیلئے دوسرے افراد کا انتخاب کریں جو ان کے موضوعاتی ٹیگوں پر کماحقہ توجہ دے سکیں۔ والسلام
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جمشید بھائی،
فورم پر یہ فیچر فقط سہولت کی غرض سے شامل کیا گیا تھا تاکہ وہ لوگ جو مستقل ہر دھاگے کو ملاحظہ نہیں کرتے، کہیں ان کے بارے میں کوئی بات چیت ہو تو انہیں ٹیگ کر کے ان کی توجہ حاصل کی جا سکے۔ لیکن بہرحالکچھ بھائی اسپیمنگ کی حد تک دوسروں کو بلاوجہ ٹیگ کرتے ہیں، جو مناسب نہیں۔
لیکن اس میں پریشانی کی بات نہیں ہے۔ ہم نے ہر یوزر کے لئے سہولت رکھی ہے کہ وہ جس قسم کے ٹیگز الرٹس کو چاہے ، اسے آف کر دے۔ اس کے لئے آپ درج ذیل لنک پر جائیں۔
Settings - محدث فورم [Mohaddis Forum]اور پھر جن الرٹس کو آپ ختم کرنا چاہیں، انہیں چیک (ٹِک) لگا دیں تو آپ کو ایسے الرٹس موصول نہیں ہوں گے۔ دوسری بات یہ کہ اپنی دوستوں کی فہرست سے ان احباب کو نکال دیں جو بار بار آپ کو ٹیگ کرتے ہیں، کیونکہ عموماً لوگ "اپنے تمام دوستوں" کو ٹیگ والا فیچر استعمال کرتے ہیں، جس سے ہر ایک کو الرٹ چلا جاتا ہے۔
امید ہے آپ کا مسئلہ اس سے حل ہو جائے گا اور مزید بھی اگر کوئی یوزر اس کی وجہ سے پریشان ہو تو اس کی پریشانی بھی دور ہو جائے گی۔

والسلام
 
شمولیت
اپریل 23، 2011
پیغامات
79
ری ایکشن اسکور
329
پوائنٹ
79
شاکر بھائی یہی مسئلہ میرے ساتھ بھی درپیش ہے۔ آپ سب اراکین کو یہ گزارش کر دیجئے کہ کسی کو بلاوجہ ٹیگ نہ کیا کریں اگر واقعتاً ضرورت ہو تو اس آپشن کو استعمال کرنے میں مضائقہ نہیں ہے۔
 
Top