Bint e Rafique
رکن
- شمولیت
- جولائی 18، 2017
- پیغامات
- 130
- ری ایکشن اسکور
- 27
- پوائنٹ
- 40
حجاج بن یوسف کےزمانےمیں لوگ صبح کوبیدارھوتےاورایک دوسرےسےملاقات ھوتی تو یہ پوچھتے۔۔؛گزشتہ رات کون کون قتل کیاگیا۔۔۔؟کس کس کو کوڑے لگے۔۔۔؟
ولیدبن عبدالملک مال،جائیداد اورعمارتوں کاشوقین تھا۔اس کےزمانےمیں لوگ صبح ایک دوسرےسےمکانات کی تعمیر،نہروں کی کھدائی اور درختوں کی افزائش کےبارےمیں پوچھتے تھے۔۔۔۔۔
سلیمان بن عبدالملک کھانے،پینے اورگانے بجانے کاشوقین تھا۔اس کےدور میں لوگ اچھے کھانے،رقص وسرود اور ناچنےوالیوں کاپوچھتےتھے۔۔۔۔
جب حضرت عمربن عبدالعزیز (رحمہ اللہ)کادور آیاتو لوگوں کےدرمیان گفتگوکچھ اس قسم کی ھوتی تھی،،تم نےقرآن کتنا یادکیا،ھر رات کتنا ورد کرتےھو،رات کوکتنےنوافل پڑھے۔۔۔
اس بات کی تصدیق کہ عوام اپنےحکمرانوں کےنقش قدم پر ھوتےھیں
نبی اکرم ﷺ کی ایک روایت سے ھے،آپ ﷺ
نےفرمایا(الناس علی دین ملوکھم)
اگرحکمران کرپشن، اقربا پروری، ظلم، عدل وانصاف کا خون، ،جہالت اور دین کی قدروں کو پامال کرنگے تورعایابھی گمراہ ھوگی۔۔۔۔۔
لہذابےدین حکمرانوں سےاقتدار،صالح اہل اوردیندارلوگوں کوسونپےکی پرامن جدوجہدصرف سیاست نہیں بلکہ تقاضائےدین ھے.