- شمولیت
- جنوری 08، 2011
- پیغامات
- 6,595
- ری ایکشن اسکور
- 21,397
- پوائنٹ
- 891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
ان تصاویر کی حقیقت کیا ہے معلوم نہیں لیکن یہاں لکھا ہوا ہے کہ زلزلہ کے دوران لی گئی تصویروں کو لے کر مسلمانوں کے قتل عام کی تصویریں کہہ کر شیئر کی جارہی ہیں
فیس بک پر بھی یہ تصویریں بہت تیزی سے گشت کررہی ہیں
واللہ اعلم
یہ درست ہے کہ لوگ زلزلہ اور طیارہ حادثہ وغیرہ کی تصاویر کو بھی مسلمانوں پر ظلم کا ثبوت بنا کر پیش کر رہے ہیں۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ واقعی مسلمانوں کا قتل عام بھی ہو رہا ہے۔ خود آپ کے پیش کردہ آرٹیکل میں بھی اس کا اعتراف موجود ہے:
“I Like to mention that POSTING THESE FAKE IMAGES DOESN’T MEANS THAT MUSLIMS ARE NOT KILLED IN BURMA, THE ONLY REASON OF SHARING THOSE IMAGES IS TO SHOW HOW SOCIAL MEDIA AND POLITICAL PARTIES ARE MANIPULATING IMAGES.”