الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
صوفیہ کی شظحیات پیش کر کے بڑا معرکہ مارا ہے مولوی ظالب الرحًن نے آگے حںیف قریشی صاحب کا جواب بھی تو پیسٹ کرو تا کہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے
اوئے اللہ کے بندو میں پہلے بھی مسئلہ نور بشر میں اس بات کی وضاحت کر چکی کہ نوع من نور اللہ سے مراد یہ ہے کہ اللہ نے آپ حضور کے نور کو ڈاریکٹ بنایا ۔اور حضور اللہ کے نور کا حصہ نہیں،