• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بریلویوں کو طوطا کہنے والے اہلحدیث بہن بھائیوں کے لئے ایک پیغام

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
تو پھر حضرت ارسلان صاحب آپ تو موحد ہیں ،تو ہم یوں کہہ سکتے ہیں"ارسلان طوطا"
اگر مجھے اسی طرح مخاطب کرنے سے آپ کے جذبات کو تسکین ملتی ہے تو ٹھیک ہے آپ اسی طرح ہی کہا کریں
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اس طرح تبلیغ کرنا نہیں چاہیے، اور نہ ہی کسی کو اس طرح طوطا وغیرہ کہنا چاہیے، ہم ہمیشہ حنفیت کا رد کرتے ہیں لیکن طریقہ کار بہت عجیب ہوتا ہے، حنفیت کا رد تو قرآن و حدیث سے کرتے ہیں لیکن ساتھ ہی مرچ مصالحہ بھی لگاتے ہے جس سے دعوت کا مقصد ختم ہو جاتا ہے اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اہل حدیث صرف حنفیت کے رد کے لئے بنا ہے، جبکہ ہمارا مقصد خالص دین لوگوں تک پہنچانا ہے نہ کہ زبردستی لوگوں کو اپنی بات منوانا
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
اگر مجھے اسی طرح مخاطب کرنے سے آپ کے جذبات کو تسکین ملتی ہے تو ٹھیک ہے آپ اسی طرح ہی کہا کریں
بھیا میرے یہ راستہ تو آپ ہی نے دکھلایا ہے کہ بریلویوں کو طوطا نہ کہو کہ وہ موحد نہیں ہیں۔ بلکہ "موحد" تو "ہم" ہیں۔

لہٰذا ہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ آج کے بعد سے ”بریلویوں” کو نہیں بلکہ ارسلان بھائی کو بالخصوص اور ”اہل حدیث“ حضرات کو بالعموم طوطا کہا کریں۔

دوسرے مکاتب فکر کو غیر علمی انداز میں، بلا ضرورت، محض ان کی تذلیل کرنے کے لئے اس قسم کے دھاگے، مراسلے لکھنے والے یہ بھول جاتے ہیں کہ ”فائر“ کبھی بھی ”مس فائر“ بھی ہوجاتا ہے، جس کی ذد میں فائر کرنے والا خود بھی آجاتا ہے۔ اللہ عقل سلیم کی توفیق دے۔ اور ہمیں صرف اور صرف قرآن و سنت کے مطابق حق بات کرنے کی توفیق دے اور "دوسروں کی تذلیل“ سے محفوظ رکھے آمین
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
اس طرح تبلیغ کرنا نہیں چاہیے، اور نہ ہی کسی کو اس طرح طوطا وغیرہ کہنا چاہیے، ہم ہمیشہ حنفیت کا رد کرتے ہیں لیکن طریقہ کار بہت عجیب ہوتا ہے، حنفیت کا رد تو قرآن و حدیث سے کرتے ہیں لیکن ساتھ ہی مرچ مصالحہ بھی لگاتے ہے جس سے دعوت کا مقصد ختم ہو جاتا ہے اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اہل حدیث صرف حنفیت کے رد کے لئے بنا ہے، جبکہ ہمارا مقصد خالص دین لوگوں تک پہنچانا ہے نہ کہ زبردستی لوگوں کو اپنی بات منوانا
جزاک اللہ
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
فقہ حنفی کے مطابق گھوڑا حلال ہے یا حرام
کیونکہ بعض احناف گھوڑے کو شاہ مانتے ہیں۔ اس سے شبہ ہوتا ہے کہ شاید گھوڑا اُن کے ہاں بھی حلال ہو گیا ہو۔
جبکہ شیر کو سب لوگ ہی حرام مانتے ہیں۔ اس کے باوجود اپنے بچوں کے نام شیردل وغیرہ وغیرہ رکھ دیتے ہیں۔
فقہ حنفی میں شاید طوطا بھی حرام ہے۔ اگر ایسا ہی ہے تو مذکورہ بالا مثال (شیردل) کی طرح طوطے کو بھی نام کا حصہ بنایا جانا احناف میں قدر و منزلت سےدیکھی جا سکتی ہے
 
شمولیت
ستمبر 25، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
32
اگر مجھے اسی طرح مخاطب کرنے سے آپ کے جذبات کو تسکین ملتی ہے تو ٹھیک ہے آپ اسی طرح ہی کہا کریں
یہ نام تو آپ کا تجویز کنندہ ہے"ارسلان طوطا" ہمارے ہاں طوطے کی دو اقسام ہیں کاٹھا اور رہا ۔کاٹھا جو باتیں نہیں کرتا ور "رہا"ہم اس طوطے کو کہتے ہیں جو باتیں کرتا ہے ،تو آپ کو ہم رہا طوطا کہے گے ،جب بھی آپکے نام کیساتھ طوطا لکھے گے تو آپ سمجھ جانا کہ ہم نے آپکو "رہا"طوطا کہا ہے نہ کہ "کاٹھا" ۔
اور اب آپکا نام یوں ہو گا "محمد ارسلان طوطا" اور تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ وہ اسی نام سے آپکو یاد کیا کریں انشاء جی نئ بھی طوطے پر کچھ لکھا وہ تو یوسف ثانی صاحب بتائیں گے۔

طوطا بڑا خوبصورت جانور ہے۔ بعض طوطوں میں انسان کی بعض خصوصیات بھی پائی جاتی ہیں مثلا آنکھیں پھیر لینا، خصوصاً مطلب نکل جانے کے بعد، طوطے آپس میں ایسے طوطے کو دیکھتے ہیں تو کہتے ہیں کیسا انسان چشم واقع ہوا ہے۔
طوطا بہت فصیح البیان جانور ہے لیکن اپنی طرف سے کچھ نہیں کہتا جو کچھ اس کا مالک یا چوگا دینے والا سکھاتا ہے
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
میرا خیال ہے کہ ارسلان بھائی سے ایک ”غلطی“ ہوگئی ہے۔ ارسلان بھائی کو چاہئے کہ وہ اپنی اس غلطی کا اقرار کر کے اللہ کے حضور معافی طلب کریں اور منتظمین کو چاہئے کہ اس دھاگہ کو حذف کردیں
شاکر
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top