• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بریلوی سادہ عوام کو کس طرح بے وقوف بناتے ہیں

mabid.bilkhair

مبتدی
شمولیت
اپریل 24، 2013
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
19
بھائی میں اس لائبری کو میں عرصہ سے جانتا ہوں مگر جو کتب آپ کہہ رہے،وہ تو اس میں نہیں ہیں۔اگر ہیں جو طریقہ میں نے صدی بہ صدی کا بتایا ہے انکی نشاندہی کر دیں۔

ارسلان بھائی یہ لوگ سمجھنے والے نھیں اللہ انھی کے لئے قرآن میں فرماتے ھیں

سورة البقرة
7-13
اللہ تعالیٰ نے ان کے دلوں پر اور ان کے کانوں پر مہر کر دی ہے اور ان کی آنکھوں پر پرده ہے اور ان کے لئے بڑا عذاب ہے (7) بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہم اللہ تعالیٰ پر اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتے ہیں، لیکن درحقیقت وه ایمان والے نہیں ہیں (8) وه اللہ تعالیٰ کو اور ایمان والوں کو دھوکا دیتے ہیں، لیکن دراصل وه خود اپنے آپ کو دھوکا دے رہے ہیں، مگر سمجھتے نہیں (9) ان کے دلوں میں بیماری تھی اللہ تعالیٰ نے انہیں بیماری میں مزید بڑھا دیا اور ان کے جھوٹ کی وجہ سے ان کے لئے دردناک عذاب ہے (10) اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ کرو تو جواب دیتے ہیں کہ ہم تو صرف اصلاح کرنے والے ہیں (11) خبردار ہو! یقیناً یہی لوگ فساد کرنے والے ہیں، لیکن شعور (سمجھ) نہیں رکھتے (12) اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ اور لوگوں (یعنی صحابہ) کی طرح تم بھی ایمان لاؤ تو جواب دیتے ہیں کہ کیا ہم ایسا ایمان ﻻئیں جیسا بیوقوف ﻻئے ہیں، خبردار ہوجاؤ! یقیناً یہی بیوقوف ہیں، لیکن جانتے نہیں (13)
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
جی آپ کتب کی نشاندہی کر دے۔

جواد صاحب محقق کا معیار کیا ہو گا؟اور کون مقرر کرے گا کہ یہ اندھا ہو کر نہیں گرا ہے ،کیونکہ آپ کہے گے کہ یہ بزرگوں کی بھول ہے ،انکے شاز ہیں ۔کیا ہر پتوں کھیرے کو کس نے حق دیا کہ مجتہد بنا پھرے۔
جو حق کو پانے کی جستجو کرتا ہے وہ محقق ہے -اور جو اپنے آبا و اجداد کے دین پر چلتا ہے وہ اندھا ہو کر گرتا ہے -قرآن میں الله کا ارشاد ہے -

فَمَنْ يُرِدِ اللَّهُ أَنْ يَهْدِيَهُ يَشْرَحْ صَدْرَهُ لِلْإِسْلَامِ ۖ وَمَنْ يُرِدْ أَنْ يُضِلَّهُ يَجْعَلْ صَدْرَهُ ضَيِّقًا حَرَجًا كَأَنَّمَا يَصَّعَّدُ فِي السَّمَاءِ ۚ كَذَٰلِكَ يَجْعَلُ اللَّهُ الرِّجْسَ عَلَى الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ سوره الانعام ١٢٥
سو جسے الله چاہتا ہے کہ ہدایت دے تو اس کے سینہ کو اسلام کے قبول کرنے کے لیے کھول دیتا ہے اور جس کے متعلق چاہتا ہے کہ گمراہ کرے اس کے سینہ کو بے حد تنگ کر دیتا ہے گو کہ وہ آسمان پر چڑھتا ہے اسی طرح الله تعالیٰ ایمان نہ لانے والوں پر پھٹکار ڈالتا ہے-
 
aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119

محترم !شعیہ ،سنی ،اہلحدیث سب اپنے آپکو حق پر بتاتے ہیں ،آپ وہ معیار بتائیں کہ جس سے حق کی پہچان ہو۔ اسکی پہچان کیسے کرنی ہے ،اس جماعت کا کیا نام ہے؟
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
محترم !شعیہ ،سنی ،اہلحدیث سب اپنے آپکو حق پر بتاتے ہیں ،آپ وہ معیار بتائیں کہ جس سے حق کی پہچان ہو۔ اسکی پہچان کیسے کرنی ہے ،اس جماعت کا کیا نام ہے؟
نبی کریم صل الله علیہ وسلم کا فرمان مبارک ہے -

" میری امّت ٧٣ فرقوں میں بٹ جائے گی- تمام جہنم میں ہونگے -صرف ایک جماعت نجاعت پانے والی ہو گی - صحابہ کرام رضوان الله اجمعین نے عرض کیا- اے الله کے نبی وہ کون سی جماعت ہو گی (یعنی اس کی کیا خصوصیات ہونگی ) آپ صل الله علیہ نے فرمایا "وہ جماعت نجاعت پا ے گی جو میرے اور میرے صحابہ کی اسوہ پر چلنے والی ہو گی- (متفق علیہ )-

اب ہر کوئی اپنے آپ کو اس حدیث کے مطابق پرکھ لے -
 
aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
نبی کریم صل الله علیہ وسلم کا فرمان مبارک ہے -

" میری امّت ٧٣ فرقوں میں بٹ جائے گی- تمام جہنم میں ہونگے -صرف ایک جماعت نجاعت پانے والی ہو گی - صحابہ کرام رضوان الله اجمعین نے عرض کیا- اے الله کے نبی وہ کون سی جماعت ہو گی (یعنی اس کی کیا خصوصیات ہونگی ) آپ صل الله علیہ نے فرمایا "وہ جماعت نجاعت پا ے گی جو میرے اور میرے صحابہ کی اسوہ پر چلنے والی ہو گی- (متفق علیہ )-

اب ہر کوئی اپنے آپ کو اس حدیث کے مطابق پرکھ لے -
جواد صاحب بریلوی حضرات کی کتب اٹھائے تو یہی انکا دعوی ہے،اہلحدیث کا بھی یہی دعوی ہے،دیو بند حضرات یہی کہتے ہیں ،پھر ایک فیصلہ کیسے ہو گا،جیسا کہ ا رسلان صاحب فرما رہے دین ایسے سمجھو جیسے صحابہ نے سمجھا ہے ،تو صحابہ نے کیسے سمجھا تھا ،باحوالہ کچھ بتا دے،اآپکی مہربانی ہو گی۔
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
ا رسلان صاحب فرما رہے دین ایسے سمجھو جیسے صحابہ نے سمجھا ہے ،تو صحابہ نے کیسے سمجھا تھا ،باحوالہ کچھ بتا دے،اآپکی مہربانی ہو گی۔
فاسئلوا اہل الذکر ان کنتم لا تعلمون
 
aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
فاسئلوا اہل الذکر ان کنتم لا تعلمون
جی یہی تو میں کر رہا ہوں جی پوچھ رہا ہوں ، اہل الذکر ہونے کے اکثر یہاں مدعی ہیں ،تو آپ ہی بتا دے،میربانی ہو گی۔
دین ایسے سمجھو جیسے صحابہ نے سمجھا ہے ،تو صحابہ نے کیسے سمجھا تھا ،باحوالہ کچھ بتا دے،اآپکی مہربانی ہو گی۔
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
جی یہی تو میں کر رہا ہوں جی پوچھ رہا ہوں ، اہل الذکر ہونے کے اکثر یہاں مدعی ہیں ،تو آپ ہی بتا دے،میربانی ہو گی۔
جناب صوفی عقیل صاحب آپ نے جب اپنا یوں فرمان عالیشان فورم کے صفحات پر پھینکا
چلو میلاد کا تو نہ ملا مگر حلقہ ذکر کا تو ثبوت مل گیا۔
تو اس وقت برادر ارسلان نے آپ سے یوں فرمایا
قرآن و حدیث کو اس طرح سمجھا کرو جس طرح صحابہ کرام رضی اللہ عنھم نے سمجھا تھا۔
اور اس عبارت کو سمجھے، غور وفکر کیے بغیر آپ نے بیان جاری کردیا کہ
صحابہ نے کیسے سمجھا تھا ذرا وہ بھی سمجھا دے۔
آپ اپنے تائیں شاید خوش ہورہے ہونگے کہ میں نے سوال کرکے اور ابھی تک اس کا جواب نہ آنے پر بہت بڑا معرکہ سر کرلیا ہے۔ حقیقت میں یہی سوال آپ کی جہالت واضح کررہا ہے۔۔۔کہ اپنے آپ کو علامہ، فہامہ، صوفیا باور کروانے والے کو ابھی تک یہ بھی نہیں پتہ کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے دین کو کیسے سمجھا ؟
آپ کی اس جہالت کو دور کرنے کےلیے صاحب نے آپ کو کتب کا مطالعہ کرنے کی ترغیب دینے کی کوشش کی۔ بجائے اس کے کہ آپ ان کا شکریہ اداء کرتے۔ آپ تو گلے ہی پڑ گئے۔ ۔۔ اور صدی بہ صدی کتب کی لسٹ مانگنے لگ گئے۔۔۔

جناب صوفی عقیل صاحب آپ کا سوال یہ ہے کہ
صحابہ نے کیسے سمجھا تھا ذرا وہ بھی سمجھا دے۔
آپ مجھے ایک سوال کا جواب دیں، کہ آپ نے صوفیت کو اگر سمجھا ہے تو کیسے سمجھا ہے؟۔۔۔ قوی امید ہے کہ سوال جواب سے آپ کو سمجھ آجائے گا کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے قرآن وحدیث کو کیسے سمجھا ہے۔
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
جواد صاحب بریلوی حضرات کی کتب اٹھائے تو یہی انکا دعوی ہے،اہلحدیث کا بھی یہی دعوی ہے،دیو بند حضرات یہی کہتے ہیں ،پھر ایک فیصلہ کیسے ہو گا،جیسا کہ ا رسلان صاحب فرما رہے دین ایسے سمجھو جیسے صحابہ نے سمجھا ہے ،تو صحابہ نے کیسے سمجھا تھا ،باحوالہ کچھ بتا دے،اآپکی مہربانی ہو گی۔
بھیا - بات دعوی سے نہیں عمل سے بنتی ہے - عیسائی بھی اس بات کا دعوی کرتے تھے اور اب بھی کرتے ہیں کہ ہم حضرت عیسی علیہ سلام کے اسوہ پر عمل کرنے والے ہیں - لیکن کیا واقعی میں ایسا ہے - ؟؟؟ ظاہر ہے ایسا نہیں تو پھر ان نام نہاد فرقوں کے بارے میں بھی یہی کہنا پڑے گا کہ صرف دعوی سے بات نہیں بنتی -عمل بھی کوئی چیز ہوتی ہے -

صحابہ کرام کی زندگی ہمارے سامنے ایک کھلی کتاب کی طرح ہیں بحثیت ایک مسلمان آپ کا یہ کہنا کہ "دین ایسے سمجھو جیسے صحابہ نے سمجھا ہے ،تو صحابہ نے کیسے سمجھا تھا ،باحوالہ کچھ بتا دے،اآپکی مہربانی ہو گی" سمجھ سے باہر ہے - اور کچھ نہیں صرف قرآن کو ہی سمجھ کر پڑھ لیں تو آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ صحابہ کرام نے دین کو کیسے سمجھا -بس شرط یہ کہ کھلے دل سے قرآن کو سمجھا جائے - نہ کہ اپنے نام نہاد علماء کے نظریے کے تحت سمجھا جائے -

غالباً حضرت علی کا قول ہے " یہ مت دیکھو کے کون که رہا ہے -بلکہ یہ دیکھو کہ وہ کیا که رہا ہے " یعنی جس کی بات حق سے قریب ترین ہو اس کو قبول کر لو چاہے کسی کا قول ہو - باقی سب کچھ رد کر دو یا دیوار پر دے مارو - چاہے کتنی ہی معتبر شخصیت کا قول ہو -
وسلام -
 
جواد صاحب اچھی باتیں آپ نے لکھی ،بھلا حق کی پہچان کیسے ہوگی ،رنگ سازوں سے بازار بھرا پڑا ہے۔ اصل نقل کی پہچان کا طریقہ کیا ہے؟
 
Top