محمد طالب حسین
رکن
- شمولیت
- فروری 06، 2013
- پیغامات
- 156
- ری ایکشن اسکور
- 93
- پوائنٹ
- 85
ارشاد باری تعالی ہے۔
اے نبی یقینا ہم نے ہی آپ کو﴿رسول بناکر﴾گواہیاں دینے والا خوشخبریاں سنانے والا آگاہ کرنے والا بھیجا ہے۔
سورة الاحزاب آیت 45
اگر امرتسری صاحب نے بھی لکھا ہے تو یہ عقیدہ درست نہیں ۔اللہ بذات خود اور بلعلم خود ہر چیز اور ہر کام پر حاضر ہے
اگر قرآن میں وارد لفظ ’’ شاہد ‘‘ کا معنی حاضر ہی ہے تو امت محمدیہ کا ہر فرد ۔۔ حاضر ۔۔ ہے ، کوئی کہیں سے غائب نہیںشاہد کا معنی حاضر