• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بقیۃ السلف مولانا عبداللہ گورداسپوری رحمہ اللہ وفات پاگئے ہیں !

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
ابھی ٧مئی ٢٠١٢ خبر ملی ہے کہ مولانا رحمہ اللہ دل کے عارضے کی وجہ سے وفات پاگئے ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون
نماز جنازہ ٨ مئی بروز منگل صبح ١٠ بجے گورنمنٹ ڈکری کالج بورے والا میں ادا کی جائے گی ۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
إنا لله وإنا إليه راجعون
ربنا اغفر لنا ولإخواننا الذين سبقونا بالإيمان ولا تجعل في قلوبنا غلا للذين ءامنوا ربنا إنك رؤوف رحيم
 
اگست 13، 2011
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
172
پوائنٹ
82
ابھی ٧مئی ٢٠١٢ خبر ملی ہے کہ مولانا رحمہ اللہ دل کے عارضے کی وجہ سے وفات پاگئے ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون
نماز جنازہ ٨ مئی بروز منگل صبح ١٠ بجے گورنمنٹ ڈکری کالج بورے والا میں ادا کی جائے گی ۔
إنا لله وإنا إليه راجعون
ربنا اغفر لنا ولإخواننا الذين سبقونا بالإيمان ولا تجعل في قلوبنا غلا للذين ءامنوا ربنا إنك رؤوف رحيم
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
بقیۃ السلف مولانا عبداللہ گورداسپوری رحمہ اللہ وفات پاگئے ہیں !
ابھی ٧مئی ٢٠١٢ خبر ملی ہے کہ مولانا رحمہ اللہ دل کے عارضے کی وجہ سے وفات پاگئے ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون
نماز جنازہ ٨ مئی بروز منگل صبح ١٠ بجے گورنمنٹ ڈکری کالج بورے والا میں ادا کی جائے گی ۔

شیخ ابن بشیر الحسینوی کے بلاگ سے خبر)

اللہ کریم مولانا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے، آمین ثم آمین

انکے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
یہی اطلاع میں نے محدث فورم پر ابن بشیر الحسینوی صاحب کے بلاگ سے نقل چسپاں کی تھی ۔

لیکن اسے حذف کردیا گیا ،حالانکہ میں نے اسے اس کی اطلاع کرنے والے کے حوالے سے پیش کیا تھا۔

شائد اس میں انتظامیہ بہتر جانتی ھو۔
 
شمولیت
مئی 05، 2012
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
0
بزرگ اھل حدیث علماء ایک ایک کر کے دنیا سے جا رہے ہیں مولانا محمد حسین شیخوپوری مولانا محمد عبداللہ شیخو پوری- عبدالرشید اظہر صاحب- عبدالمنان نور پوری صاحب- مولانا
عبداللہ گرداسپوری-مولانا ابراہیم سلفی صاحب- یزدانی صاحب اور علامہ احسان الہی ظہیر رحمت اللہ علیہ جیسے علماء ہم سے بچھڑ گئے ہیں اور اب ان کی جگہ ایسا عالم کوئی نظر نہیں آ رھا
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
إنا لله وإنا إليه راجعون
ربنا اغفر لنا ولإخواننا الذين سبقونا بالإيمان ولا تجعل في قلوبنا غلا للذين ءامنوا ربنا إنك رؤوف رحيم
 
Top