• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بنتِ آدم کس طرح لٹتی ہیں۔ یہ ویڈیو سب ضرور دیکھیں

حیدرآبادی

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2012
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
500
پوائنٹ
120
چونکہ میں اس قسم کی کہانیوں کو اصلاح کے جذبے سے تخلیق شدہ کہانیاں ہی سمجھتا ہوں اسلئے کوئی تبصرہ کرنے سے قاصر ہوں۔ سوشل نیٹ ورکنگ کے پہلے ہی درجے میں اولاد کو روکنے اور سمجھانے کے کئی طریق ہیں اور یہ دین کی سمجھ بوجھ رکھنے والے ہر باشعور ماں باپ جانتے ہیں۔ کبھی فرصت اور موقع ملے تو ان طریقوں پر روشنی ڈالنے کی کوشش کروں گا انشاءاللہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

یوں
ان شاءاللہ
چونکہ میں اس قسم کی کہانیوں کو اصلاح کے جذبے سے تخلیق شدہ کہانیاں ہی سمجھتا ہوں اسلئے کوئی تبصرہ کرنے سے قاصر ہوں
ویڈیو کا تو سب کو پتہ ہے کہ خود بنائی گئی ہے، اس میں جو اصلاحی پہلو ہے وہ قابل غور ہے۔
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ویڈیو ایک سچی کہانی پر مشتمل ہے۔ ۔ البتہ فلمائی بعد میں گئی ہے۔ ۔
کچھ بھی کہنے سے قاصر۔ ۔ فقط سوچنے پر مجبور کہ ان خواتین کو کب سمجھ آئی گی؟؟یہ کب نا محارم کے فتنے سے ہوشیار ہوں گی؟؟
خواتین جتنا مرضی الزام مردوں پر دھریں،میں سب سے پہلے انہیں اپنے حالات پر نظر ثانی کا کہوں گی!!
جلتے دل،کھلتے گلاب،روتے شباب ۔۔ ۔ اور آئی ڈی میری مسلمہ بہن کی ہے!!!
اور والدین کا فرض ہے کہ کھلائیں سونے کا نوالہ مگر دیکھیں شیر کی آنکھ سے۔ ۔ والدین سونے کا نوالہ کھلا تو دیتے ہیں مگر شیر کی آنکھ نہیں رکھتے۔ ۔۔آپ کو اپنی اولاد پر بہت اعتاد ہے،ہونا بھی چاہیے کہ اس کے بغیر زندگی ایک کانٹا ہے۔ ۔ مگر ان کی نگرانی اعتماد کے خلاف نہیں!!

صرف لڑکے یا لڑکی سے بات کرنے پر مت ٹوکو۔ بلکہ پردہ کی اہمیت اور اخوت اسلامی کا درس دیتے جاؤ۔
ہمارے ہاں صرف آرڈر دیا جاتا ہے۔ ۔ آگہی نہیں دی جاتی!!
بچی نے بچپن سے گھر میں سب کو پردہ کرتے پایا۔ ۔ بڑی ہو کر از خود نقاب کر لیا۔ ۔ کسی پردے کے احکامات بتلائے نہ صحابیات کی سیرت پڑھائی اب بیٹی تعلیم کے حصول کو باہر نکلی،معاشرہ دیکھا،سہیلیاں دیکھیں۔ ۔ پردہ اترنے لگا اور رفتہ رفتہ بے پردہ ہو گئی۔ ۔ اب قصور معاشرے کا نکلے گا ۔ ۔جب بچی کے پاس علم ہی نہیں کہ پردہ ہے کیا تو وہ کیا سوچے گی؟؟اسے پتا چلا کہ فیشن،خوب صورتی یہ ہے،اس نے اسے اختیار کر لیا۔اپنی اولاد کو سہولیات دینے سے قبل دفاعی ہتھیار ضرور دیں تا کہ وہ نہ صرف اپنی بلکہ دوسروں کی اصلاح کے قابل ہو سکیں!!
 
حیدرآبادی

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2012
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
500
پوائنٹ
120
ہمارا خیال ہے کہ آج کی اولاد کو صرف تعلیم یا آرڈر نہیں دیا جا سکتا۔ خود بھی عمل کر کے دکھانا ہوگا۔
اگر والدین کہیں کہ فلاں فلاں ٹی وی چینل نہیں دیکھنا ہے تو پہلے وہ خود اس پر عمل کریں۔ نہ خود گھر پر دیکھیں اور نہ کبھی پڑوسی یا دوست احباب کے ہاں۔
پردہ کی اہمیت دختر کو جتانا ہے تو پہلے ماں خود پردہ کے تمام لوازمات کو پورا کرے ، غیروں کے سامنے نہ جائے ، آواز اونچی نہ کرے ، بازاروں میں وقت نہ گزارے وغیرہ
فرزند کو نظریں نیچی رکھنے کا حکم دینا ہو تو باپ پہلے اس پر عمل کرے ، گھر ، پڑوس اور بازار میں اس کی احتیاط کرے ، مکس گیدرنگ کی محفلوں سے اجتناب کرے۔
جب والدین اتنے محتاط ہوں تو قدرتی طور پر اولاد بھی انشاءاللہ ایسی ہی نکلے گی۔ آزمائش شرط ہے۔
 
پیارے بھائی ! آپ نے ایک بار کہہ دیا ، بار بار مت دہرائیں۔ ہم آپ کسی اسکول میں ٹیچر اسٹوڈنٹ کا رول تو نہیں نبھا رہے ہیں ناں :)
میں دونوں طرح لکھنے کو صحیح سمجھتا ہوں ، اور آپ صحیح نہیں سمجھتے ۔۔ تو یہ میرا آپ کا نظریاتی یا ادبی اختلاف ہے۔ جس کا یہ مطلب نہیں ہونا چاہیے کہ سامنے والے کو زچ کر دیا جائے کہ بس میری ہی بات مانو ، تمہاری بات غلط ہے :)
اب آپ کہیں وہ لنک نہ پیش کر دینا جس میں انشاءاللہ اور ان شاءاللہ کی بحث کی گئی ہے۔
سچ پوچھئے تو انٹرنیٹ پر جس دن بھی یہ ایشو شروع ہوا تھا اس کی پوری تاریخ میرے مطالعے میں ہے۔
امید ہے کہ ہمارے اور آپ کے درمیان اس طرح کے چھوٹے موٹے اختلاف کسی بڑی رنجش کا سبب نہیں بنیں گے۔ :)
 
بھائی اس میں رنجش کی کوئی بات نہیں، آپ بس یوں لکھا کریں
ان شاءاللہ
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
میں دونوں طرح لکھنے کو صحیح سمجھتا ہوں ، اور آپ صحیح نہیں سمجھتے ۔۔ تو یہ میرا آپ کا نظریاتی یا ادبی اختلاف ہے۔ جس کا یہ مطلب نہیں ہونا چاہیے کہ سامنے والے کو زچ کر دیا جائے کہ بس میری ہی بات مانو ، تمہاری بات غلط ہے :)
۔ :)
محترم حیدر آبادی صاحب ! ہم جیسے چھوٹوں کا دل رکھنے کے لیے دو صحیحوں میں سے اس ( ان شاء اللہ ) صحیح پر عمل کرلیا کریں ۔ مسکراہٹ ۔
ورنہ آپ کو اپنا بہت سارا قیمتی وقت آئے دن یہی کہنے میں ضائع کرنا پڑے گا کہ ’’ میں دونوں طرح لکھنے کوصحیح سمجھتا ہوں ‘‘ ۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
محترم حیدر آبادی صاحب ! ہم جیسے چھوٹوں کا دل رکھنے کے لیے دو صحیحوں میں سے اس ( ان شاء اللہ ) صحیح پر عمل کرلیا کریں ۔ مسکراہٹ ۔
ورنہ آپ کو اپنا بہت سارا قیمتی وقت آئے دن یہی کہنے میں ضائع کرنا پڑے گا کہ ’’ میں دونوں طرح لکھنے کوصحیح سمجھتا ہوں ‘‘ ۔
ابھی آپ دو صحیحوں کو "دو صحیحوں" لکھنا بھول گئے ہیں۔۔۔ ابتسامہ
 
Top