• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بندہ کہتا ہے میرا مال میرا مال

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
بندہ کہتا ہے میرا مال میرا مال




بندہ کہتا ہے میرا مال میرا مال


جبکہ اُس کا مال تو صرف تین طرح کا ہے


1۔ جو کھا کر ہضم کر لیا


2۔ جو پہن کر بوسیدہ کر دیا


3۔ جو صدقہ کر کے محفوظ کر لیا


اس کے علاوہ سب کچھ لوگوں کے لیے چھور کر چلا جائے گا


صحیح مسلم : حدیث نمبر 5371
 
Top