الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یوسف ثانی صاحب اگر آپ آٹھ دس دن مزید انتظار کرلیتے تو شاید آپ کے اس تبصرہ کی عیدمیلاد منائی جا سکتی تھی ، کیونکہ ایک تو سال مکمل ہو جاتا دوسرا عیدمیلاد کے جواز عدم جواز پر بھی فورم پر بحث چل رہی ہے ۔ (مسکراتے ہوئے)
1۔ سب سے بہتر یہ ہے کہ وضو ہی بیت الخلاء وغیرہ سے باہر کریں ، یا پھر باہر دعا پڑھ کر اندر داخل ہوں ۔
2۔ یا پھر دل میں دعا پڑھ لیں ۔
3۔ وضو کی دعا پڑھنا صحت وضو کے لیے شرط نہیں ، لہذا ایسے موقعہ پر دعا پڑھے بغیر وضو کرلیں ۔
علماء کے فتاوی کا یہی خلاصہ ہے ۔ واللہ اعلم۔ http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/13333/29/