• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بکریوں کا آن لائن کاروبار؟

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
747
ری ایکشن اسکور
128
پوائنٹ
108
https://goat2goats.com
محترم @اسحاق سلفی صاحب
السلام علیکم
آپ سے گذارش ہے کہ اس ویب سائٹ کو دیکھ لیں اس ویب سائٹ اور ان کے نمائندے سے ہونے والی گفتگو کے مطابق یہ لوگ 35000 روپے میں ایک یونٹ فروخت کرتے ہیں جس میں ایک بکری اور دو بچے شامل ہوتے ہیں ۔
اس بکری کے بچوں کی پرورش تقریبا 18 ماہ کرتے ہیں جب تک یہ بچے خود بچہ جننے کے قابل ہوجائیں ۔ ان بچوں میں سے یہ خود آدھے بچوں کے مالک ہوتے ہیں اور آدھے یونٹ والے کو ملتے ہیں ۔
18 ماہ کے دوران بکری کے دودھ سے حاصل ہونے والی مختلف پروڈکٹ جیسے دہی ، پنیر وغیرہ بھی تیا ر کرتے ہیں اور اس کا منافع بھی یونٹ ہولڈرسے شیئر کرتے ہیں۔
برائے مہربانی اس کاروبار میں شرکت کے حوالے سے شرعی حکم ارشاد فرمائیں۔
پوری تفصیلات ویب سائٹ میں موجود ہیں۔
 
مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,391
ری ایکشن اسکور
452
پوائنٹ
209

آن لائن تجارت کا شرعی حکم
محترم
میں نے سوال میں جو صورت مذکور کی ہے اس میں بکریاں میرے قبضے میں نہیں آرہی ہیں بلکہ وہ ادارہ اس کو خود خرید کر خود ہی افزائش کرے گا اور اس کی قیمت ایک بکری کا بچہ اور مستقبل میں اس سے ہونے والے بچے لے گا۔کیا یہ صورت جائز ہوگی۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
https://goat2goats.com
محترم @اسحاق سلفی صاحب
السلام علیکم
آپ سے گذارش ہے کہ اس ویب سائٹ کو دیکھ لیں اس ویب سائٹ اور ان کے نمائندے سے ہونے والی گفتگو کے مطابق یہ لوگ 35000 روپے میں ایک یونٹ فروخت کرتے ہیں جس میں ایک بکری اور دو بچے شامل ہوتے ہیں ۔
اس بکری کے بچوں کی پرورش تقریبا 18 ماہ کرتے ہیں جب تک یہ بچے خود بچہ جننے کے قابل ہوجائیں ۔ ان بچوں میں سے یہ خود آدھے بچوں کے مالک ہوتے ہیں اور آدھے یونٹ والے کو ملتے ہیں ۔
18 ماہ کے دوران بکری کے دودھ سے حاصل ہونے والی مختلف پروڈکٹ جیسے دہی ، پنیر وغیرہ بھی تیا ر کرتے ہیں اور اس کا منافع بھی یونٹ ہولڈرسے شیئر کرتے ہیں۔
برائے مہربانی اس کاروبار میں شرکت کے حوالے سے شرعی حکم ارشاد فرمائیں۔
پوری تفصیلات ویب سائٹ میں موجود ہیں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک ہی وقت میں دو چیزیں نظر آرہی ہیں،
یعنی خرید وفروخت بھی اور ساتھ کاروبار میں اشتراک بھی۔
خرید و فروخت میں چیز کا قبضہ میں آنا ضروری ہے۔ یہاں بکریاں آپ کے قبضے میں توسرے آئی ہی نہیں۔ بلکہ انہیں لوگوں کے پاس رہیں گی۔
اگر یہ اشتراک کی بنا پر کاروبار ہے، تو آپ کی طرف سے متعین حصہ، اور اس سے حاصل ہونے والے نفع نقصان میں ذمہ داری کی صورت میں جائز، ورنہ نہیں۔
واللہ اعلم۔
 
مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,391
ری ایکشن اسکور
452
پوائنٹ
209
اسی واسطے میں نے آن لائن خرید و فروخت کا حکم جاننے کے لئے کہا تھا۔ یہاں پر بکریوں کی خرید ہے مگر قبضہ نہیں ہے اس وجہ سے یہ خرید و فروخت جائز نہیں ہے ۔
جہاں تک اشتراک والے کاروبار کی صورت ہے تو وہ صورت یہاں نظر نہیں آتی ۔ یہاں تو بکری خریدی جاتی ہے اور یہ بکری خریدار کی ہوجاتی ہے، بیچنے والا بکری کی محض پرورش کرتا ہے اور اس کے تجارتی اصول کی روشنی میں بکری کا مالک اس وقت خریدار ہوتا ہے ۔
 
Top