جناب آپ جہاد کشمیر بھی کہتے ہیں اور پھر مخالفت بھی تو ہم اس کو کیا سمجھیں جہاد کی حمایت یا مخالفت ۔جناب آج کے دور میں ہم تو ٹھہرے سادہ لوح یعنی بے وقوف جو کام آپ جیسے عقل والوں نے کرنے تھے وہ ہم ہی کرتے ہیں اس عقل سے ہماری سادہ لوحی اچھی ۔ جہاں تک پیشواؤں کی بات ہے تو آپ کو یہ اندازہ ہو گا کہ اھل حدیث کا کیا منہج ہے ۔جناب مجھے یہ بتائیں کیا سیکولر حکومت میں سینیٹر بن کر اور ایم این اے بن کر بیٹھنا چاہئے ؟ جناب ہم نہ تو سیکولر طاقتوں کے لئے لڑ رہے ہیں اور نہ ہی لادین قوتوں کو تقویت دے رہے ہیں ہم اللہ کی رضا کے لئے اور مسلمانوں کو آزادی دلانے کے لئے لڑ رہے ہیں ۔جناب نبی پاک عبداللہ ابن ابی کو جہاد میں ساتھ لے جا سکتے ہیں تو کیا ہم بارڈر پار جانے کے لئے مسلمانوں کی مدد نہیں لے سکتے ۔خدارا ذرا سمجھنے کی کوشش کریں غیر جانبداری سے ۔عام طور پرجب کوئی جہادکشمیر کی مخالفت کرتاہےتو میرےدوست یہ سمجھ لیتےہیں کہ یہ بندہ نفس جہادکاہی منکرہےاور اس کےخلاف پھرمورچہ بندی کرکےجوپوزیشن سمبھالی جاتی ہےاس میں یہی گولےبرسائےجاتےہیں کہ آپ جہادکےمنہج کو نہیں سمجھےآپ جہادکےمنکرہیں۔وغیرہ وغیرہ ۔حالنکہ یہ صریحازیادتی ہے یہ دوسربندےکےمؤقف کو نہ سمجھنے والی بات ہے۔اس میں بھی دراصل میرےان سادہ لوح اور مخلص بھائیوں کا کوئی قصور نہیں ہوتابلکہ ان کے پیشوایان جب انہیں وعظ ونصیحت یا درس وتقریرارشاد فرماتےہیں تو ان میں اسی طرح کی ذہن سازی کرتےہیں کہ جو ہماری مخالفت کرتاہےوہ دراصل نبوی تعلیمات کا مخالف ہے۔حالیکہ انہیں کون سمجھائےکہ اس میں بھلاکیا شک جو مسلمان جہادجیسی اعلی اسلامی تعلیم یا اس اعلی منہج کاانکار کرتاہےاس کا اسلام ہی مشکوک ٹھرتاہے۔بلکہ میری ناقص رائےکےمطابق تو کشمیر اور دنیاکے دیگرمسلم خطوں میں جہاں مسلمانوں پرظلم وستم ہورہاہے وہاں بھی جہادسرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر بقدراستطاعت حصہ لینا چاہیےلیکن سوال اصل یہ ہےکہ کیا وہ طاقتیں جوخالص اسلامی نظام کے نفاذکی راہ میں رکاوٹ ہوں ان کی پشت پناہی سے جہادکرناچاہیے؟یا ہماری ایسی جہادی کاوشیں جن سے سیکولراور لادین قوتوں کو تقویت ملتی وہ کرنی چاہیں؟خدارابات سمجھنےکی کوشش کریں!
بس اتنی سی گزارش کروں گاکہ مجھےافسوس ہےکہ میں بات سمجھانہی سکا۔اوردوسری بات یہ ہےکہ بندہ کسی بھی جماعت سے کوئی خاص وابستگی نہیں رکھتاالبتہ احیائےاسلام کیلے جوبھی کاوش کرےاگروہ مثبت لگےتواسےبھرپورطریقےسےسرہانے قائل ہے۔جناب آپ جہاد کشمیر بھی کہتے ہیں اور پھر مخالفت بھی تو ہم اس کو کیا سمجھیں جہاد کی حمایت یا مخالفت ۔جناب آج کے دور میں ہم تو ٹھہرے سادہ لوح یعنی بے وقوف جو کام آپ جیسے عقل والوں نے کرنے تھے وہ ہم ہی کرتے ہیں اس عقل سے ہماری سادہ لوحی اچھی ۔ جہاں تک پیشواؤں کی بات ہے تو آپ کو یہ اندازہ ہو گا کہ اھل حدیث کا کیا منہج ہے ۔جناب مجھے یہ بتائیں کیا سیکولر حکومت میں سینیٹر بن کر اور ایم این اے بن کر بیٹھنا چاہئے ؟ جناب ہم نہ تو سیکولر طاقتوں کے لئے لڑ رہے ہیں اور نہ ہی لادین قوتوں کو تقویت دے رہے ہیں ہم اللہ کی رضا کے لئے اور مسلمانوں کو آزادی دلانے کے لئے لڑ رہے ہیں ۔جناب نبی پاک عبداللہ ابن ابی کو جہاد میں ساتھ لے جا سکتے ہیں تو کیا ہم بارڈر پار جانے کے لئے مسلمانوں کی مدد نہیں لے سکتے ۔خدارا ذرا سمجھنے کی کوشش کریں غیر جانبداری سے ۔
جی بالکل ہمیں یہی طرز عمل رکھنا چاہئے ۔بس اتنی سی گزارش کروں گاکہ مجھےافسوس ہےکہ میں بات سمجھانہی سکا۔اوردوسری بات یہ ہےکہ بندہ کسی بھی جماعت سے کوئی خاص وابستگی نہیں رکھتاالبتہ احیائےاسلام کیلے جوبھی کاوش کرےاگروہ مثبت لگےتواسےبھرپورطریقےسےسرہانے قائل ہے۔