محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
ان شاءاللہثم آمین۔
ارسلان بھائی نے بھی اسی تمنا کے اظہار کے لئے یہ دھاگہ بنایا ہے (ابتسامہ)
نوٹ: ویسے اگر کوئی بہترین عورت (یا بہترین مرد) کے ملنے تک اپنی شادی کو مؤخر کرتا ، کرتی رہے تو اس بات کا قوی امکان ہے کہ وہ کنوارا یا کنواری ہی اس دنیا سے رخصت ہوجائے۔ :(
بھائیوں نے میرے لیے ایسی ہی بیوی کی دعا کی ہے،اللہ تعالیٰ ان کی دعاؤں کو قبول فرمائے آمین۔
مکمل طور پر بہتر تو شاید آج کے دور میں ڈھونڈنا مشکل ہو جائے۔البتہ صحیح العقیدہ ہونا چاہیے۔نوٹ: ویسے اگر کوئی بہترین عورت (یا بہترین مرد) کے ملنے تک اپنی شادی کو مؤخر کرتا ، کرتی رہے تو اس بات کا قوی امکان ہے کہ وہ کنوارا یا کنواری ہی اس دنیا سے رخصت ہوجائے۔