• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیت اللہ کے چور سے حد ختم

شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
بھائی میں نے اصل کتابوں سے رجوع کیا ، وہاں صرف مسجد کے دروازے کا ذکر ہے نہ کہ بیت اللہ کے دروازے کا
تو اپنی پیش کردہ حوالہ میں یا تو اس کا مؤلف جھوٹ بول رہا ہے یا آپ ، حوالہ دونوں کتابوں کا پیش ہے ہدایہ :جلد : 2: 120 : طبعہ : المکتبہ الاسلامیہ
ولا قطع في أبواب المسجد لعدم الإحراز فصار كباب الدار بل أولى لأنه يحرز بباب الدار ما فيها ولا يحرز بباب المسجد
شرح الوقایہ : جلد اول : صفحہ
Capturedfdf.JPG
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
اور اس سلسلے میں اہل حدیث بھی ہمارے ساتھ ہیں کیونکہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا بھی یہی مسلک ہے ۔جیسا کہ وہ کفن چور کے مسئلہ میں بتایا گیا ۔
 
شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43
یہ اندھی تقلید کا واضح ثبوت ہے پہلے چھپ چھپ کے تقلید ہوتی تھی اب کھلم کھلاہوتی ہے
 
شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43
بھائی لولی ٹائم ایک موضوع شروع کرو جب بات مکمل ہوجائے تو دوسرا شروع کرو
 
Top