• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیس(٢٠) رکعات تراویح سے متعلق تمام روایات کا جائزہ۔

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
بیس رکعات سے متعلق جس قدر بھی مرفوع یا موقوف روایات ملتی ہیں سب کی حقیقت اس تھریڈ میں واضح کردی گئی ہے ، اس سلسلے کی کوئی روایت اگرچھوٹ گئی ہو تو قارئین مطلع فرمائیں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
جزاک اللہ خیرا کفایت اللہ بھائی۔ ہمیشہ کی طرح نہایت آسان فہم اور خوب مدلل انداز تحریر ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو دین و دنیا کی برکتیں عطا فرمائیں۔ آمین۔
 

ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
بیس رکعات تراویح کے متعلق آپ نے تمام آثار یہاں جمع کر دئیے ہیں جن سے لوگوں میں تذبذب ہوتا ہے
جب کبھی ہمیں ان ضعیف روایات کے متعلق جاننا ہو تو اس دھاگے سے براہ راست استفادہ کر سکتے ہیں
جزاکم اللہ خیرا
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
بیس رکعات تراویح کے متعلق آپ نے تمام آثار یہاں جمع کر دئیے ہیں جن سے لوگوں میں تذبذب ہوتا ہے
جب کبھی ہمیں ان ضعیف روایات کے متعلق جاننا ہو تو اس دھاگے سے براہ راست استفادہ کر سکتے ہیں
جزاکم اللہ خیرا
ابن قاسم بھائی میں نے وہ تمام روایات جمع کی ہیں جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم یا کسی صحابی سے متعلق ہیں ۔
لیکن یاد رہے کہ کچھ لوگ تابعین یعنی صحابہ کے بعد کے دور والے اور پھران کے بعد کے اہل علم کے اعمال ، روایات کے نام سے پیش کرتے ہیں ، اور عوام کو دھوکہ دیتے ہیں کہ یہ بھی دلائل ہیں حالانکہ تابعین اوران کے بعد کےا ہل علم کے اقوال وافعال بالاتفاق حجت نہیں ہیں اس پر سب کا اتفاق ہے۔
اس لئے اگر آپ کے سامنے اس طرح کی روایات پیش کی جائیں تو آپ کا صڑف یہ کہہ دینا کافی ہے کہ یہ کوئی حدیث یا صحابی کا قول نہیں اس لئے یہ دلیل نہیں ۔
ہاں اگرمرفوع حدیث یا صحابی سے متعلق کوئی روایت پیش کی جائے تو ان شاء اللہ ایسی ہر روایت کی تحقیق آپ اس تھریڈ میں پاسکتے ہیں۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top