• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیوٹی ٹپس

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
Beauty Tips Number 6

چکنی جلد سے مہاسے دور کرنے کا طریقہ

اجزاء
سوجی 3چائے کے چمچ
انڈے کی سفیدی 1 عدد
طریقہ استعمال
انڈے کی سفیدی الگ کر کے اس میں سوجی مکس کر لیں اور اچھے سے پھینٹ لیں اور اسکو چہرے پر تقریبا 20 منٹ کیلئے لگا رہنے دیں۔خشک ہونے پر پانی سے صاف کر لیں اور صابن سے منہ دھو لیں
چند دنوں کے باقاعدہ استعمال سے مہاسے ختم ہونے کے ساتھ رنگت بھی نکھر جائے گی۔گرمیوں میں سکن محفوظ کرنے کا لاجواب طریقہ ہے۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
اگر بال کو سفیدی سے روکنے کا کوئ طریقہ ھو تو وہ بھی شیئر کریں. مردوں کے لۓ (میم پر زبر پڑھۓ گا...... ابتسامہ) اور اگر اسکو کالا کرنے کا بھی کوئ اسلامی طریقہ ھو تو وہ بھی بتائیں.
روزانہ نہار منہ ایک دانہ آملے کا مربہ کھانے سے بال سفید نہیں ہوتے۔ہماری فیملی میں آزمودہ ہے۔جن افراد نے آملہ استعمال کیا،بال سفید ہونا رک گئے ۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اچھا دھاگہ ہےنسرین بہنا))
ویسے ٹپس آزمودہ ہونا ضروری ہیں یا کم از کم آپ کے اعزا میں سے کسی نے ضرور آزمایا ہو۔
ہونٹ چہرے کا نازک حصہ ہیں اور ہماری بے توجہی سے اکثر کٹے پھٹے اور کالے نظر آتے ہیں۔یاد رکھیے کہ جب تک آپ کے ہونٹ صاف ستھرے نہیں ہوتے۔چہرے پر سو ٹوٹکوں کا بھی اصل فائدہ نظر نہیں آتا۔ہونٹوں پر زبان پھیر کر انہیں تر رکھنا بھی ہونٹوں کی جلد کے لیے نقصان دہ ہے۔
ہونٹ کالے ہوں تو زیتون کے تیل میں لیموں کا رس شامل کر کے لگائیں۔لیموں کا رس اتنا سا شامل کریں کہ زیادہ جلن نہ ہو ورنہ ہونٹ مزید خراب ہو جائیں گے۔
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
Beauty Tips Number 7
چہرے سے غیر ضروری بالوں کا خاتمہ

بیسن ________ آدھا کپ
ہلدی ________ 1 کھانے کا چمچ
بالائی________ 1 کھانے کا چمچ
دودھ________ مکس کرنے کے لئے

طریقہ استعمال
ان تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کر لیں۔ اتنا مکس کریں کہ پیسٹ کی شکل اختیار ہو جائے۔ پھر اس پیسٹ کو چہرے کے فالتو بالوں پر لگا لیں 20 منٹ لگا رہنے دیں۔ خشک ہونے پر اپنی ہتھیلیوں کی مدد سے بالوں کی الٹ سمت میں رگڑیں۔ یہ چہرے سے بال ختم کرنے کا بہت آزمودہ ٹوٹکا ہے
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
Beauty Tips Number 7
چہرے سے غیر ضروری بالوں کا خاتمہ

بیسن ________ آدھا کپ
ہلدی ________ 1 کھانے کا چمچ
بالائی________ 1 کھانے کا چمچ
دودھ________ مکس کرنے کے لئے

طریقہ استعمال
ان تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کر لیں۔ اتنا مکس کریں کہ پیسٹ کی شکل اختیار ہو جائے۔ پھر اس پیسٹ کو چہرے کے فالتو بالوں پر لگا لیں 20 منٹ لگا رہنے دیں۔ خشک ہونے پر اپنی ہتھیلیوں کی مدد سے بالوں کی الٹ سمت میں رگڑیں۔ یہ چہرے سے بال ختم کرنے کا بہت آزمودہ ٹوٹکا ہے۔​
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
Beauty Tips Number 8

جلد سے چکناہٹ اور روغن ختم کرنے کیلئے فیس پیک

❄خشک دودھ ~~~~~ ایک کھانے کا چمچ
❄کھیرا ~~~~~ 1 عدد(چھلا ہوا)
❄دہی ~~~~~ 1 کھانے کا چمچ
طریقہ استعمال
ان تمام چیزوں کو بلینڈر میں ڈال کے پیسٹ بنا لیں- 15-20 منٹ کیلئے اس فیس پیک کو چہرے اور گردن پر لگانے کے بعد نیم گرم پانی سے دھو کر صاف کر لیں۔ ہفتہ میں 2 بار استعمال کریں بہتر نتائج حاصل ہو گے۔۔
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
Beauty Tips Number 9

پرکشش چہرے کیلئے

❄کچی ملتانی مٹی ****** ایک پیالی
❄انڈے کی سفیدی ****** ایک عدد
❄شہد ****** ایک کھانے کا چمچ

طریقہ استعمال
تمام چیزوں کو مکس کر کے پیسٹ بنا لیں اور چہرے پر لگائیں۔ کچھ دیر لگا رہنے دیں جب تناؤ محسوس ہونے لگے تو چہرہ دھو لیجئے۔ یہ ماسک ہر طرح کی جلد کیلئے مفید ہے۔ یہ چہرے کے کھلے مسامات کو بند کرتا ہے اور چہرے کی جلد میں تناؤ پیدا کرتا ہے۔ اسے ہفتہ میں ایک بار استعمال کریں۔۔
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
Beauty Tips Number 10
کھردری جلد کیلئے بہترین نسخہ

●انڈے کی سفیدی {ایک عدد}
●گاجر کا جوس {ایک چوتھائی چمچ}
●شہد {ایک چائے کا چمچ}
طریقہ استعمال
ان تمام اجزاء کو ملا لئیں اور تیار کردہ مکسچر کو 20-30 منٹ کیلئے چہرے پر لگا رہنے دیں۔ روئی کو گرم پانی میں تر کر کے چہرے پر ملیں اور چہرہ صاف کر لیں
نہانے سے پہلے ٹب میں 2چمچ روغن زیتون ڈال لیں اس سے مرجھائی ہوئی جلد کو رعنائی اور تازگی ملے گی۔۔
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
Beauty Tips Number 11
پاؤں کے سیاہ نشان ختم کرنے کیلئے

♤♤ نیم گرم پانی میں اپنے پاؤں 15 منٹ کیلئے ڈبو کر رکھیں۔
♤♤ ایک لیموں کے دو ٹکرے کاٹ کر دونوں پیروں پر ایک ایک ٹکرے سے اچھی طرح رگڑ کر مساج کریں
ساتھ ساتھ لیموں کو دباتے رہیں تاکہ رس نکل کر پیروں کو لگتا رہے۔
♤♤ فوری بعد جو کے آٹے سے پاؤں کا اچھی طرح مساج کریں تاکہ لیموں کا رس جلد کے اندر تک چلا جائے۔
♤♤ 5 منٹ بعد پاؤں دھو کر پیٹرولیم جیلی لگا لیں اور سو جائیں۔
♤♤ صبح اٹھ کر کسی اچھے صابن سے پاؤں دھو لیں
♤♤ سات دن لگاتار کریں پاؤں صاف شفاف ہو جائیں گے۔
♤♤ یہ نسخہ ہاتھوں کیلئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
Beauty Tips Number 12
بلیک اور وائٹ ہیڈز دور کرنے کیلئے ماسک

▫لال انگور یا انکا جوس ایک گچھا
▫کدوکش کیا ہوا آلو ایک عدد
▫لیمن جوس ایک لیموں کا

تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کر لیں اور 15-20 منٹ کیلئے چہرے پر لگائیں۔ پھر منہ دھو لیں۔ اس ماسک سے بلیک ہیڈز ؛ وائٹ ہیڈز اور کیل مہاسے بھی دور ہو جائیں گے۔ ساتھ ساتھ لٹکی ہوئی جلد بھی ٹائٹ ہو گی اور رنگ بھی صاف ہو جائے گا
 
Top