• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
خیر آپ نے 100 صفحات مکمل ہونے کی طرف توجہ دلائی ، یہ واقعتا ایک اہم ’ موقعہ ‘ ہے ۔
اس کی مناسبت سے بیٹھک میں کچھ ہوجانا چاہیے ۔ ابتسامہ ۔
اس مناسبت سے دوستوں نے تازہ تازہ " حلوہ شریف " کا انتظام کیا ہے ؛
جنہیں بلند فشار خون اور شوگر کا مسئلہ نہ ہو وہ بلا روک تناول فرماسکتے ہیں :
26815375_1821220537912044_2012464498366200451_n (1).jpg
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس خوشی میں ان شاء اللہ اگلی اتوار کو حلوہ پوری کا ناشتہ کیا جائے گا!
مگر مجبوری ہے کہ مجھے خود ہی بنانا پڑے گا!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائی صاب یہ شیوخ کیا ہوتا ہے ۔
شیوخ ، شیخ کی جمع ہے!
اور شیخ کا مطلب یہاں عالم ہے!
ویسے تو شیخ کا مطلب کبھی بزرگ ، عمر رسیدہ بھی ہوتا ہے، اور کبھی ''چنیوٹ واے شیخ'' بھی!
اب ''چنیوٹ والے شیخ ''کسے کہتے ہیں !
یہ کوئی چنیوٹی ہی بتلائے تو اچھا رہے گا!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
دیار غیر میں جسے کھانے کا ذوق ہو ، اسے پکانے کاشوق بھی پیدا کرنا چاہیئے!
پوری تو اب چھوٹی سی بات ہے!
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
شیخ محترم یہ(شیرے) یا شوربے والا حلوہ پہلی مرتبہ دیکھا ہے۔ویسے اس سے اندازہ ہوتو ہے کہ شیخ محترم کو حلوے سے کتنا لگاؤ ہے(ابتسامہ)
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
شیخ محترم یہ(شیرے) یا شوربے والا حلوہ پہلی مرتبہ دیکھا ہے۔ویسے اس سے اندازہ ہوتو ہے کہ شیخ محترم کو حلوے سے کتنا لگاؤ ہے(ابتسامہ)
مجھے تو اس شوربے سے دیسی گھی کی خوشبو آ رہی ہے!! یعنی شوربہ دکھائی دینے والی چیز دیسی گھی ہے!!.... ابتسامہ!
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
شیخ محترم یہ(شیرے) یا شوربے والا حلوہ پہلی مرتبہ دیکھا ہے۔ویسے اس سے اندازہ ہوتو ہے کہ شیخ محترم کو حلوے سے کتنا لگاؤ ہے(ابتسامہ)
مجھے تو اس میں شیرا اور شوربہ بالکل نظر نہیں آرہا ، البتہ " بناسپتی " پوری آب و تاب سے جلوہ افروز ہے ،
اوراگر میرے حوالے سے بات ہورہی ہے ،
تو جہاں تک "لگاؤ " کی بات ہے ،تو عرض ہے کہ بالکل نہیں !
بندہ فقیر بلند فشارخون اور شدید تیزابیت زدہ ہے ، جس کے سبب روزانہ کی بنیاد پر کھانے سے زیادہ دواؤں پر خرچ ہوتا ہے ،
کھانے پینے میں چائے (وہ بھی صرف اپنے گھر کی )کے علاوہ " شوق اور لگاؤ " شاید ہی کسی چیز میں ہو ،
معمول کا گھریلو سادہ سا اور تھوڑا سا کھانا دونوں طرح سے مقدر ہے ،
فالحمدللہ الذی اطعمنی ھذا من غیر حول منی ولا قوۃ
ـــــــــــــــــــــــــــ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
بندہ فقیر بلند فشارخون اور شدید تیزابیت زدہ ہے ، جس کے سبب روزانہ کی بنیاد پر کھانے سے زیادہ دواؤں پر خرچ ہوتا ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
لاباس طھور ان شاء اللہ
اللہ تعالی آپ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے...آمین!
ویسے میرے خیال سے ان دونوں مسائل پر وافر مقدار میں روزانہ کی بنیاد پر چہل قدمی کر کے قابو پایا جاسکتا ہے!
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
لاباس طھور ان شاء اللہ
اللہ تعالی آپ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے...آمین!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آمین یا رب العالمین
 
Top